بنگلا دیش نے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:20 PM, 7 Dec, 2022, کھیل, میرپور: بنگلادیش نے بھارت کو مسلسل دوسرے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں دو صفر

میرپور: بنگلادیش نے بھارت کو مسلسل دوسرے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔

بنگلادیش کی ٹیم کی اننگز کا آغاز اچھا نہ رہا اور صرف 69 کے اسکور پر 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے۔ ایسے میں محموداللہ اور مہدی حسن نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کا اسکور 217 رنز تک لے گئے پھر محمود اللہ 96 گیندوں پر 77 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔دوسرے اینڈ سے مہدی حسن نے شاندار بیٹنگ کو جاری رکھا اور کیریئر کی پہلی سنچری اسکور کی، ان کا ساتھ نصم احمد نے دیا۔

بنگلادیش کے 272 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کا آغاز بالکل اچھا نہ رہا، کپتان شرما روہت کی میچ میں انجری کے باعث ویرات کوہلی شیکھر دھون کے ساتھ اوپنر آئے، لیکن صرف7 رن کے مجموعی اسکور پر کوہلی 5 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔اس کے علاوہ دھون 8 ،سندر 11 اور کے ایل راہول 14 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، ایسے میں شریاس ائیر اور اکشر پٹیل نے ذمہ درانہ بیٹنگ کی اور بھارت کو جیت کی امید دلائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کو دوسرے میچ میں 5 رنز سے شکست، بنگلادیش میچ اور سیریز کا فاتحکپتان روہیت شرما جو 9ویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئے، انہوں نے 28 گیندوں پر 51 رنز کی باری کھیلی تاہم وہ ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کرواسکے۔ تفصیلات جانیے: INDvsBAN RohitSharma𓃵 MehidyHasanMiraz bangladeshvsindia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روہت شرما بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں زخمی ہوکر اسپتال منتقلبھارت کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما بنگلا دیش کیخلاف ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش نے بھارت کو شکست دے کر ون ڈے سیریز جیت لیڈھاکا: (ویب ڈیسک) بنگلا دیش نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی میزبان ٹیم نے 3 میچز کی ون ڈے سیریز 0-2 سے جیت لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: مراکش کی شاندار فتح پر وزیراعظم شہباز شریف کی ٹوئٹقطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینالٹی شوٹ آؤٹ پر سابق عالمی چیمپئن اسپین کو شکست دے دی Velly ki kam dekho.... اور نا اہل لیگ کے غنڈے کشمیریوں کو اسلام میں داخل ھونے سے روک رہے ہیں۔ لعنت ہے تم پر چورو اور پھر جیو نے وزیراعظم کے دو چھوٹے فٹ بال اٹھا لئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: مراکشی کھلاڑیوں نے فتح کے بعد فلسطین کا جھنڈا لہرا دیاگزشتہ روز ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینالٹی ککس پر سابق عالمی چیمپئن اسپین کو شکست دی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »