فیفا ورلڈکپ: مراکشی کھلاڑیوں نے فتح کے بعد فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینالٹی ککس پر سابق عالمی چیمپئن اسپین کو شکست دی تھی

میچ کے بعد مراکشی کھلاڑیوں کو اسرائیلی فوج کے جبرو تشدد سہتے فلسطینی بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے بھی دیکھا گیا جس کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہیں۔ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینالٹی ککس پر سابق عالمی چیمپئن اسپین کو شکست دی۔

وائرل تصاویر اور ویڈیوز میں کھلاڑیوں کو فلسطین کا جھنڈا لہراتے اور سجدہ ریز ہوتے بھی دیکھاجاسکتا ہے، اس دوران کھلاڑیوں کے علاوہ مداح بھی فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے دیکھے گئے۔ واضح رہے کہ پہلی بار ورلڈکپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچنے کے بعد مراکشی کھلاڑیوں نے میدان میں سجدہ کرکے اللہ کا شکر بھی ادا کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: زمین کا تنازعہ لڑکے کی جان لے گیاایک قبائلی شخص نے زمین کے تنازعے پرچچا کے بیٹے نے اپنے کزن کا سَر قلم کر دیا اور اس کے دوستوں نے اس کٹے ہوئے سَر کے ساتھ تصویر بنائی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رنویر سنگھ نے اداکار بننے کا خواب دیکھنا کیوں چھوڑ دیا تھا؟بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے خواہش کے باوجود بھی اداکار بننے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: مراکش کھلاڑیوں کا فلسطینی پرچم کے ساتھ جیت کا جشندوحا: مراکش نے دو ہزار دس کی عالمی چیمپئن اسپین کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فلسطینی پرچم کے ساتھ اپنی تاریخی جیت کا جشن منایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیاایک اسپورٹس چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ رونالڈو اور کلب کے مابین ڈیل پر اتفاق نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے پہلے خلائی مسافر بڑا اعلان کرنے کیلئے تیارایلون مسک سے ایک آن لائن ملاقات کے بعد جاپانی ارب پتی نے ٹوئٹ میں بڑے اعلان کا اشارہ دیا۔ چیف جسٹس صاحب اگر مر گئے ہیں تو جنازے کا اعلان ہی کر دیا جائے کم از کم۔ قبر میں پڑے مردے اور سپریم کورٹ میں بیٹھے ججز میں کوئ فرق نہیں !
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عوامی مزاج کی عکاسی کرنے والا گوبلن موڈ 2022 کا لفظ قرارآکسفورڈ ڈکشنری نے گوبلن موڈ کو 2022 کا لفظ قرار دیا ہے اور وہ بھی عوامی ووٹنگ کے بعد۔ IBA_40_Candidates_Needs_Offer_orders akbarlaghari5 sardarshah1 muradalishahppp BBhuttoZardari
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »