بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد بابر اعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد بابر اعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

ڈھاکہ :بنگلہ دیش کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے بعد بابر اعظم نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ فتوحات سے اعتماد ملتا ہے ،ہم ہمیشہ میچ جیتنے کی ذہنیت سے گرائونڈ میںاترتے ہیں جس کے بعد ہمیں اعتماد ملتا ہے ۔

پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور آٹھ رنز سے شکست دیکر سیریز 2-0 جیت لی ، کپتان بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا فاسٹ باؤلرز نے بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ انہوں نے کہا ہم میچ جیتنے کی ذہنیت کیساتھ گرائونڈ میںداخل ہوتے ہیں اور یہ صرف ایک یا دو کھلاڑیوں کی بات نہیں تھی ،تمام لڑکوں کی کوشش سے ہی ہم فتوحات سمیٹ رہے ہیں ۔واضح رہے ٹیم پاکستان نے بہترین بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز کلین سوئپ کر دی ہے۔ یہ پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ میں 12 ویں فتح ہے اور اس کیساتھ ہی گرین شرٹس آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی دوسرے نمبر پر آ گئی...

شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے پہلی اننگز 300 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم نے سب سے زیادہ 76 رنز بنائے جبکہ فواد عالم نے 50 اور محمد رضوان نے 53 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔ دیگر بلے بازوں میں عابد علی 39، عبداللہ شفیق 25 اور اظہر علی 56 رنز بنانے میں کامیاب ہو سکے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسکواڈ بنگلہ دیش سےجمعرات کو وطن پہنچے گابنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ کل ڈھاکا سے بذریعہ دبئی وطن واپس لوٹے گا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان چوتھے روز کا کھیل جاریپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا ،چوتھے روز کے کھیل کے آغاز میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اظہر علی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلہ دیش مشکلات کا شکارڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان اننگز ڈیکلیئر، بنگلہ دیش مشکلات کا شکار arynewurdu pakistan bangladesh PakvsBan Good Pakistan team well-done I appreciate you and best wishes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکہ ٹیسٹ ساجد خان کی 8وکٹیں بنگلہ دیش فالو آنقومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری اسپنر ثقلین مشتاق کا ریکارڈ برابر ہوگیا، ساجد خان نے 8 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے والا دوسرا پاکستانی آف اسپنر بن کر بنگلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیدی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ:بنگلا دیش کو اننگز اور 8رنز سے شکست،پاکستان کا سیریز میں وائٹ واش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »