دہشت گردانہ اور تشدد پسندانہ عناصر کیلئے قطعی تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا عسکری قیادت کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہشت گردانہ اور تشدد پسندانہ عناصر کیلئے قطعی تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا، عسکری قیادت کا اعلان

راولپنڈی: عسکری قیادت نے سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کی جانب سے مبینہ توہین مذہب کا الزام لگا کر قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردانہ اور تشدد پسندانہ عناصر کے لیے قطعی تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران عالمی اور خطے کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران افواج کی تربیتی اور پیشہ وارانہ امور پر اطمینان کا اظہار کیا...

میجر جنرل بابر افتخار کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار نے کسی بھی خطرے سے بچاؤ کے لیے مسلح افواج کو ہر وقت چوس رکھنے پر حکم دیا۔ کور کمانڈرز اجلاس کے دوران افغانستان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہمسایہ ملک کی مسلسل حمایت اور بروقت عالمی انسانی امداد نہ صرف دوست ملک کے امن اور خوشحالی بلکہ خطے کے استحکام کیلئے ضروری ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوج میں جاری تربیتی سرگرمیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکنالوجی پر منحصر مستقبل کی جنگوں کے لیے تیار رہنا از حد ضروری ہے۔

اجلاس کے دوران عسکری قیادت نے سیالکوٹ میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کا نوٹس لیا گیا اور عزم دہرایا گیا کہ تشدد پسندانہ اور دہشت گردانہ عناصر کے لیے قطعی تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سارے دہشت گرد ناپاک آرمی تیار کرتی ہیں۔ اور پاکستان کی معصوم عوام کا قاتل عام کرتے ہیں۔ تازہ مثال TLP. پاکستانی عوام کو ان مردار جرنیلوں سے جان چھڑانا ہوگا۔ جس طرح بنگالیوں نے ان حرام خور جرنیلوں کو مسترد کرکے کتوں کی طرح بھگایا۔ جنرل پاپا جونز۔ حرام خور

یہ تحریک لبیک کے میتھ نہ کرتے اور ان کو پیسے نہ دیتے تو آج یہ واقعہ نہ ہوتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امپائر کا عجیب و غریب وائیڈ بال کا اشارہ توجہ کا مرکز بن گیا🤣 Bravo! Ye konsa new cartoon he market main 😅😅😅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت پاکستان نے ملک سے فرار ہونے کے خدشے کے پیش نظر سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ Absolutely Well done! Highly appreciated. چور اسی طرح بھاگ جاتے ہیں اور عدالتی کاروائی درمیان میں ہی رہ جاتی ہے - اک واری سزا سن لیون اس دے بعد جہڑا مرضی ہوندا رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: سیاسی و عسکری قیادتوں کا خوش آئند فیصلہسانحہ سیالکوٹ: سیاسی و عسکری قیادتوں کا خوش آئند فیصلہ پاکستان دہشت گردی اور ایسے واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہے اور اس نے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے مؤثر اقدامات بھی کئے ہیں PMImranKhan PakArmy COAS OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی دوا ساز کمپنیوں کا افغان بھائیوں کیلئے ادویات بھجوانے کا فیصلہاسلام آباد:پاکستانی دوا ساز کمپنیوں نےافغان بھائیوں کیلئےادویات بھجوانےکافیصلہ کرلیا تاہم ادویات افغانستان بھجوانے کی ذمہ داری حکومت کی ہو گی۔ دوا ساز کمپنیوں سے گزارش ہے کہ اپنے ہم وطنوں کا بھی کچھ خیال کریں اور ان دواؤں کی قیمت پاکستانیوں سے وصول کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ پشاور۔۔ مہنگائی کا اعتراف کرلیاوزیراعظم کا دورہ پشاور۔۔ مہنگائی کا اعتراف کرلیا آلیکشن کمیشن اگر فارن فنڈنگ فیصل واڈا کیس کا فیصلہ نہ لٹکاۓ رکھتے۔تو آج وزیراعظم کو الیکشن کمیشن جیسے ائینی ادارے کی کھلے عام توہین کرنے کی جراءت نہ کرتے۔ آگر اپنے ادارے کی عزت نہیں کروا سکتے۔تو چھوڑ دیں۔وگرنہ جان بوجھ کے توہین پر نااہلی بنتی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »