’مائی بابو جی کے آشیرواد‘۔۔ فلم کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فلم انڈسٹری کی بھوجپوری سنیما کے چاکلیٹی ہیرو پردیپ پانڈے چنٹو کی فلم ’مائی بابو جی کے آشیروادُ 10 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔فلم کے ٹریلر نے دھوم مچا دی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ورلڈ وائیڈ ریکارڈز کی پیشکش پردیپ پانڈے چنٹو کی آنے والی بھوجپوری فلم ’مائی بابو جی کے آشیرواد‘ 10 دسمبر کو ریلیز ہوگی، حال ہی میں اس فلم کا ٹریلر ریلیز کیا گیا ، جسے ناظرین کافی پسند کر رہے ہیں، اس فلم کے ٹریلر میں پردیپ پانڈے، چنٹو سنچیتا بنرجی، کاجل یادو، اودھیش مشرا، سدھا جھا، انیتا راوت، کرن پانڈے اور کئی بڑے اداکار

نظر آ رہے ہیں۔ورلڈ وائیڈ فلم پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی اس فلم کے پروڈیوسر پردیپ سنگھ، پرتیک سنگھ ہیں جبکہ ڈائرکٹر رفیق لطیف شیخ ہیں۔پروڈیوسر پردیپ سنگھ اور پرتیک سنگھ نے بتایا کہ مائی بابو جی کے آشیرواد پوری طرح ایک خاندانی پس منظر کی کہانی ہے۔اپنے نام کے مطابق یہ ایک صاف ستھری تفریحی فلم ہے۔پردیپ پانڈے چنٹو کا کردار اور اس کا لُک کافی مختلف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کے گِر کر تباہ ہونے کے مناظربھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرلبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کے تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی ویڈیو سامنے آگئی۔ مزید جانیے: DailyJang BipinRawat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی میں تاریخ کے پہلے فلم فیسٹیول کا آغاز - ایکسپریس اردوفیسٹیول میں 67 ممالک کی 138 دستاویزی فلمیں 30 سے زائد زبانوں میں پیش کی جائیں گی Inna lil lahi wa Inna ilahi Rajion لا حول ولا قوتہ Allah rahem
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حملے کے خدشے کے پیشِ نظر مغربی طاقتوں کا یوکرین کی حمایت اعلان - BBC News اردویوکرین پر روسی حملے کا خدشہ بڑھنے کے بعد امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ تناؤ کم کرنے کے لیے اقدامات کرے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کیخلاف نیب کے کچھ نہ کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں: چیئرمین نیب جاوید اقبالچیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب )جسٹس( ر ) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف نیب کے کچھ نہ کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کیخلاف نیب کے کچھ نہ کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں.جاوید اقبالچیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب )جسٹس( ر ) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف نیب کے کچھ نہ کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »