بنگلہ دیش میں کشتی ڈوب جانے سے 11 افراد ہلاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلہ دیش میں کشتی ڈوب جانے سے 11 افراد ہلاک Bangladesh Boat People Deaths BoatSinks River Rescue Bangladesh

ہلاک ہوگئے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکہ جانے والی کشتی مارننگ برڈ پرانے ڈھاکہ کے شیامبازار علاقے میں دریائے برگنگا میں ایک اور لانچ موؤر2 کی زد میں آنے کے بعد اس کی لپیٹ میں آگئی۔مبینہ طور پر اس کشتی

میں سو سے زیادہ مسافر سوار تھے۔عہدیدار نے بتایا فائر سروس اور سول ڈیفنس اور دیگر حکام کے ذریعہ تلاش اور بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بہت سے مسافر کشتی کے ٹکرانے کے بعد ساحل پر تیرنے میں کامیاب ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپین کے شہر میں مارچ 2019 میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک کی تاریخ میں پیٹرول کی قیمت میں 34 فیصد اضافہ نہیں ہوا،خرم دستگیرسابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خرم دستگیر نے ایوان میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پیٹرول کی قیمت میں 34 فیصد اضافہ نہیں ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی گاڑی میں مرد اور عورت کی شرمناک ترین حرکتعالمی ادارہ صدمے میںجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی گاڑی میں بیچ بازار جنسی تعلق پر مبنی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس میں عالمی ادارے کی گاڑی میں ایک خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: اسپین میں نئی تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیاہسپانوی ماہرین نے اسپین کے شہر بارسلونا کے سیوریج کے، مارچ 2019 میں لیے گئے نمونوں میں کرونا وائرس کی موجودگی دریافت کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پیٹرولیم قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں، شہباز گلمعاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق طے کی جاتی ہیں، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت اب بھی خطے میں سب سے کم ہے: وفاقی وزراءاسلام آباد: (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد تنقید پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزراء وضاحتیں دینے لگے، وزراء کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت اب بھی خطے میں سب سے کم ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »