بنگلادیش بمقابلہ زمبابوے: میچ کے درمیان اچانک پُراسرار واقعہ، مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلادیش بمقابلہ زمبابوے: میچ کے درمیان اچانک پُراسرار واقعہ، مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید ARYNewsUrdu

زمبابوے اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ کے درمیان اچانک پراسرار واقعے پر ہر کوئی چونک اٹھا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران بنگلادیشی بلے باز محمد سیف الدین کی اچانک پراسرار طریقے سے گلی اڑ گئی کیوں وکٹ پر بال لگی تھی اور نہ ہی کھلاڑی کا پیر یا بلا ٹکرایا تھا، یہی وجہ ہے کہ یہ ایک معمہ بنا ہوا ہے جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں، ایک نے لکھا کسی بھوت نے سیف الدین کی وکٹ لی۔ اس حوالے سے وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح کھلاڑی کے شاٹ کھلتے ہی اچانک گلی اڑ گئی جس پر میدان میں موجود تمام کھلاڑی بھی ہکا بکا رہ گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مذکورہ کھلاڑی زمبابوے گیند باز تیندائی کا سامنا کررہے تھے کہ اس دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی طور پر کہا جارہا ہے کہ ایسا تیز ہوا کی باعث ہوا۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ مبینہ طور پر ہوا سے ناصرف گلی گری بلکہ وکٹ کا ایک حصہ بھی ٹیڑھا ہوگیا۔ سوشل میڈیا صارفین کے درجہ ذیل دلچسپ تصبرے بھی پڑھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL پین یکو ادھر ہی ویڈیو پوسٹ کر دیا کرو. سالے پراسرار دے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہوگاپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہوگا PAKvWI T20 CricketMatch MoIB_Official TheRealPCBMedia TheRealPCB windiescricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ٹرک نے بس کو ٹکر ماردی18افراد ہلاکبھارتی ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی میں ٹرک اور بس کے درمیان ٹکر سے 18 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20سیریز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا میچ آج ہوگابرج ٹاﺅن(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار میچوں پر مشتمل ٹی 20سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا،  دونوں ٹیموں کے درمیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبعلم سے بد فعلی: ملزم عزیز کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیعلاہور کی عدالت نے مدرسے کے طالب علم کے ساتھ بد فعلی کے کیس میں ملزم عزیز الرحمٰن کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang اس کو سزا دیں یہ جوڈیشل ریمانڈ وعیرہ چھوڑیں ۔ رسول اللہ ﷺ نےمجھےتمہارےمتعلق یہ خدشہ نہیں کہ تم میرےبعد شرک کرو گے،لیکن مجھےتمہارے متعلق دنیا کا خدشہ ہےکہ تم اس کےمتعلق باہم سبقت لےجانےکی کوشش کرو گے‘‘ اور بعض راویوں نےیہ اضافہ: ’’تم باہم لڑو گےاور تم بھی اسی طرح ہلاک ہو جاؤ گےجس طرح تم سےپہلےلوگ ہلاک ہوئےتھے(مشکوۃ:5958)
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی لڑکی اچانک لاپتہ تحقیقات کے دوران مشتبہ ملزم نے اپنی سابقہ بیوی کی باقیات تک جا پہنچایا مگر کیسے؟ انتہائی حیران کہانینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک شخص کی گرل فرینڈ اچانک لاپتہ ہو گئی اور تفتیش میں اس شخص نے گرل فرینڈ کی بجائے اپنی تین دہائیاں قبل لاپتہ ہونے والی بیوی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تھائی لینڈ ٹرین کی بوگیاں کورونا مریضوں کیلئے آئسولیشن وارڈ میں تبدیلتھائی لینڈ میں حکام نے ٹرین کی بوگیوں کو کورونا مریضوں کے لیے آئسولیشن وارڈ میں تبدیل کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »