امریکی لڑکی اچانک لاپتہ تحقیقات کے دوران مشتبہ ملزم نے اپنی سابقہ بیوی کی باقیات تک جا پہنچایا مگر کیسے؟ انتہائی حیران کہانی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی لڑکی اچانک لاپتہ ، تحقیقات کے دوران مشتبہ ملزم نے اپنی سابقہ بیوی کی باقیات تک جا پہنچایا مگر کیسے؟ انتہائی حیران کہانی

کی باقیات تک پہنچا دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ملزم کا نام جوز اینجل روڈریگوئز کروز بتایا گیا ہے جس کی 47سالہ گرل فرینڈ پامیلا بٹلر 2009ءمیں لاپتہ ہوئی تھی اور آج تک اس کا کچھ پتا نہیں چل سکا۔ پامیلا واشنگٹن ڈی سی میں اپنے انتہائی سکیورٹی والے گھرمیں رہتی تھی۔ اس کے لاپتہ ہونے سے 5ہفتے قبل اس کا جوز کے ساتھ تعلق قائم ہوا تھا اور وہ اس کے ساتھ اس کے گھر میں رہ رہا تھا۔

سعودی عرب کا بیرون ممالک کے زائرین کیلئے عمرہ سیزن شروع کرنے کا اعلان ، مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی گھر کے تمام دروازوں پر سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوئے تھے۔ پامیلا کے لاپتہ ہونے کے دن تک ان کیمروں میں جوز کو گھر میں داخل ہوتے اور باہر نکلتے دیکھا جا سکتا ہے تاہم 13فروری کی رات پامیلا آخری بار اپنے گھر میں داخل ہوئی اور اس کے بعد اسے گھر سے نکلتے ہوئے نہیں دیکھا گیا۔ تب سے پولیس جوز کو مشکوک قرار دیتے ہوئے تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل جوز نے ایک ’پلی ڈیل‘ کی اور پولیس کو اپنی گرل فرینڈ پامیلا کی بجائے اپنی بیوی مارٹا کی باقیات تک پہنچا دیا اور قبول کر لیا کہ اس نے 1989ءمیں مارٹا کو...

جوز نے اپنے بیٹے کو بتایا کہ اس کی ماں کے منشیات سمگلروں کے ساتھ تعلقات تھے اور وہ انہیں چھوڑ کر سمگلروں کے ساتھ چلی گئی ہے۔ پولیس کو اس نے بتایا کہ مارٹا بیرون ملک چلی گئی ہے۔ اس وقت جوز کی عمر 23سال اور مارٹا کی 26سال تھی۔ اب جوز 54سال کا ہے۔اس کے خلاف پامیلا کے قتل کے جرم میں 2017ءمیں مقدمہ درج کیا گیا تھا اور عدالت نے اسے 12سال قید کی سزا سنائی تھی۔ عدالت نے اسے پابند کیا تھا کہ وہ پولیس کو اس جگہ تک پہنچائے گا جہاں اس نے پامیلا کی لاش ٹھکانے لگائی۔ جب جوز پولیس کو اس جگہ لے گیا اور پولیس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں نے وزیراعظم کے نظریے کی واضح حمایت کی: شاہ محمود قریشیکون سا نظرا حضور اتنا کھلا مذاق اچھا نہی ہے Chal oye phudi/daya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لڑکی کی خودکشی کی کوشش، ویڈیو نے دل دہلا دیےیہ واقعہ 24 جولائی کی شام پیش آیا جب ایک لڑکی فرید آباد شہر میں میٹرو اسٹیشن پر چڑھ کر چھلانگ لگانے کی کوشش کررہی تھی Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me سرفراز نے دھوکہ نہیں دیا!😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی عوام نے کپتان کی ٹیم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا : حلیم عادل شیخکشمیر کی عوام نے کپتان کی ٹیم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا:حلیم عادل شیخ AzadKashmir aleemkhan_pti AJK Polling PTI_KHI MediaCellPPP PTISindhOffice SindhCMHouse TeamAleemKhan AJKElections2021
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے وزیراعظم کے نظریے کی واضح حمایت کی: شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غیور کشمیری عوام کا تہہ دل سے شکریہ، کشمیریوں نے وزیراعظم کے نظریے کی واضح حمایت کی۔وزیر خارجہ شاہ محمود نے سماجی رابطے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے والد کی سالگرہ کے موقع پریاد گار تصاویر شیئر کردیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنے والد اورسابق صدر آصف علی زردار ی کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے ہمراہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آبروریزی کے دوران مزاحمت سفاک شخص نے شیرخوار بچہ اور اس کی ماں کو قتل کردیاRawalpindi:a ruthless man killed the infant and his mother May Allah SWT rest their souls inpeace and grant him Jannah tul Firdous. 😭😭😭😭😭 Aameenn 🤲
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »