بندر کی بلی کے بچے کو بچانے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بندر کی بلی کے بچے کو بچانے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

بھارت میں بندر کی مختلف ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن جاتی ہیں جس میں بندر کبھی سیاحوں کا سامان لے کر بھاگ جاتے ہیں تو کبھی کسی کے بچے کو لے کر رفو چکر ہوجاتے ہیں۔

لیکن اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ بندر ایک بلی کے بچے کو کیچڑ کے گڑھے سے نکالنے کے لیے جدوجہد کررہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر بلی کے بچے کو نکالنے میں کامیاب نہیں ہوتا لیکن وہ ہمت نہیں ہارتا اور کوشش کرتا رہتا ہے۔ آخر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر بلی کو گڑھے سے نکالنے کے لیے ایک لڑکی کو بلاتا ہے اور وہ بلی کے بچے کو باہر لے جاتی ہے اور اسے صاف کرنے لگ جاتی ہے جب وہ بلی کے بچے کو صاف کررہی ہوتی ہے تو بندر بلی کے بچے کو گلے سے لگالیتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashallah....When you help somebody means doing good work then it returns to you back because the world is so like a circle

بہت سال پرانی ہے جناب۔۔۔ اور آخری 3 سیکنڈ میں پتا چلے گا کہ کنواں بمشکل 2 فٹ گہرا تھا لیکن کیمرے کی صفائی تھی ساری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریار منور کی متنازع ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئیپاکستانی اداکار، فلم پروڈیوسر، ہدایت کار اور ٹیلی ویژن میزبان شہریار منور صدیقی کی ڈائریکٹر سہل جاوید کے ہمراہ جھگڑے کی متنازع وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

والدین نے 5 سالہ بیٹی کو مرسیڈیز گفٹ کردیلگژری گاڑی سالگرہ کے روز بچی کو تحفے میں دی گئی جس کی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل ہے مجھے بھی ایسے والدین چاہیے 🥴
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس نے مفتی عبدالشکور کی کار کے ساتھ ویگو گاڑی کی ٹکر کو حادثہ قرار دے دیاپولیس نے مفتی عبدالشکور کی کار کے ساتھ ویگو گاڑی کی ٹکر کو حادثہ قرار دے دیا مزید تفصیلات ⬇️ Islamabad Police Car Accident MuftiAbdulShakoor VigoCar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انسٹاگرام ریلز کو بہتر بنانے کے لیے فیچرز متعارفکیلی فورنیا : ( ویب ڈیسک ) میٹا کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کی ریلز کو بہتر بنانے کے لیے متعدد فیچر متعارف کرادیئے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا میں کوکین پینے والی بلی پکڑی گئی07:36 PM, 17 Apr, 2023, متفرق خبریں, دلچسپ و عجیب, اوہائیو : امریکا کی ریاست اوہائیو میں ایک گاڑی کو روکا گیا جس میں ڈرائیور کے ساتھ ایک جنگلی بلی بھی سوار اور ہمارے ہاں بندے نہیں پکڑے جاتے 🤦 ImranKhanPTI پاکستان میں کوکین پینے والا سور ابھی تک آزاد گھوم رہا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور میں پولیس اہلکاروں نے اپنی حالت زار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردیاہلکاروں نے شکایت کے بجائے ویڈیو وائرل کردی، ویڈیو وائرل کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا ارادہ نہیں: ایس پی صدر Just Army hi muhafiz ni hoti Govt should understand Police army se zada awam me rehti ah or awam k zada Kam police ati ... Inko Baki countries ki police ki trha facilities q ni di Jatin?... Just Army hlaal ah or yeh bechary hraam? نیازی نے تو مثالی پولیس بنائی تھی دس سال لگا کر اور پولیس کا بجٹ کھا کر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »