آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی، اپوزیشن کا احتجاج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی، اپوزیشن کا احتجاج Azadkashmir PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan lahore

ڈپٹی سپیکر آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل دن دو بجے تک ملتوی کر دیا گیا، اجلاس ملتوی ہونے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، اپوزیشن لیڈر لطیف اکبر نے اجلاس نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جان بوجھ کر اجلاس میں تاخیر کر رہی ہے، نئے قائد ایوان کیلئے حکومت کے پاس اکثریت نہیں۔

لطیف اکبر نے مزید کہا ہے کہ غیر آئینی اقدامات ختم نہ کیے گئے تو ہائیکورٹ میں دائر رٹ میں فریق بنیں گے، اسمبلی کو مذاق بنا دیا گیا ہے، آئین کہتا ہے کہ اسمبلی سیشن میں ہو تو جب تک وزیر اعظم کا الیکشن نہیں ہوجاتا یہ اجلاس جاری رہے گا، یہ اجلاس کو ایک دن کیلئے ملتوی نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا حکومت الیکشن سے بھاگ رہی ہے، یہ اس لئے بھاگ رہے ہیں کہ ان کو اپنی شکست نظر آرہی ہے، اگر ان کے پاس نمبر پورے ہوتے تو یہ ایک دن بھی دیر نہ کرتے، پرویز خٹک اور اسد قیصر ناراض ہو کر یہاں سے چلے گئے، شیڈول جاری نہ کر کے صریحاً آئین اور قانون کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شوباز شریف چاہتا ہے کہ مجھ پر توہین عدالت لگ جائے اور الیکشن نا ہوں. سپریم کورٹ چاہتی ہے کہ شوباز شریف کو ہر صورت الیکشن میں دھکیلا جائے تاکہ وہ اپنے انجام کو پہنچے نا کہ سیاسی شہید بن کر بھائی کی گالیاں نکالتا پھرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی کل 11 بجے تک ملتویمظفرآباد:   آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی کل تک ملتوی ہو گیا۔اجلاس کی صدارت ڈپٹی سپیکر چودھری ریاض نے کی، اجلاس میں پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی کل 11 بجے تک ملتویآزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی کل 11 بجے تک ملتوی AJKassembly Session Azadkashmir Kuo roz kuo moltavi ho jata hy Kya darama hai yr 🙄🤨 یہ ہاری ہوئی بازی کو آگے کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیںآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج پھر ہوگا، آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کی آشیرباد فارورڈ بلاک کو حاصل ہے۔ مزید پڑھیے: Chutiyaa Geo bole na k PTI k bande khareed rhy 4 4 MLA wali parties k log حرامی میڈیا چینل رمضان کے مہینے میں بھی اللہ کا خوف نہیں جھوٹ پھیلانے میں پیش پیش رکاوٹیں پی ڈی ایم نے ڈالی ووٹ خرید کر منڈی لگا کر پی ٹی آئی کی حکومت اکثریت پی ٹی آئی کی اور رکاوٹیں بھی پی ٹی آئی ڈال رہی ہے لاکھ لعنت جیو نیوز بابرکت مہینے میں منافقت اور جھوٹ کی بھرمار کرتے ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون؟ قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگامظفرآباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون؟ قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون؟ قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگامظفرآباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون؟ قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے نئے وزیرِ اعظم کا انتخاب آج ہو گاآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دن 11 بجے ہو گا جس کے ایجنڈے میں نئے قائدِ ایوان کا انتخاب شامل ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »