بم ڈسپوزل اسکواڈ جدید ترین گاڑیوں اور آلات سے لیس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بم ڈسپوزل اسکواڈ جدید ترین گاڑیوں اور آلات سے لیس arynewsurdu

پنجاب کی نگراں حکومت نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو جدید ترین گاڑیوں سے لیس کر دیا ہے گزشتہ روز گاڑیاں اور جدید آلات حوالے کر دیے گئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کی نگراں حکومت نے صوبے کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو جدید ترین گاڑیوں اور آلات سے لیس کر دیا ہے۔ گزشتہ روز 16 کروڑ 27 لاکھ روپے مالیت کی 16 نئی بم ڈسپوزل ریسپانس گاڑیاں اور جدید آلات بم ڈسپوزل اسکواڈ کے سپرد کیے گئے۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے یہ گاڑیاں اور آلات صوبے کے 16 اضلاع کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کمانڈرز کے حوالے کیے۔ اس سے قبل انہوں نے نئی بم ڈسپوزل ریسپانس گاڑیوں اور آلات کا معائنہ کیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ موجودہ حالات میں سول ڈیفنس کی اہمیت پہلے سے زیادہ بڑھ گئی ہے۔ جدید سہولتوں اور آلات سے لیس گاڑیوں سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی صلاحیتو ں میں مزید اضافہ ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران پنجاب حکومت نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو جدید ترین گاڑیوں سے لیس کردیانگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سول سیکرٹریٹ میں نئی بم ڈسپوزل رسپانس گاڑیاں 16 اضلاع کے بم ڈسپوزل کمانڈرزکے حوالے کیں محسن نقوی نے نئی بم ڈسپوزل رسپانس گاڑیوں کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: محرم کے جلوس کی گزرگاہیں کنٹینر لگاکر بندجلوس کی گزرگاہ پر موجود دکانوں کو بھی باقاعدہ طور پر سیل کردیا گیا ہے جب کہ جلوس کی گزرگاہ کی بم ڈسپوزل اسکواڈ سرچنگ کرے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی فون نے کھائی میں گر جانے والی گاڑی میں پھنسے شخص کی زندگی بچا لیآئی فون 14 میں موجود جدید ترین ٹیکنالوجی نے اس شخص کی زندگی بچالی جس کی گاڑی 400 فٹ گہری کھائی میں گر گئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منی پور کے فسادات: مسلم مرد کی گرفتاری کی خبر اور زیرِ گردش ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے؟ - BBC News اردوپلاسٹک میں لپٹی خاتون کی لاش کی تصویر کے بارے میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ میتی برداری کی خاتون نرس تھیں جنھیں کوکی برادری کے مردوں نے ریپ اور قتل کیا۔ بی بی سی نے اس تصویر سمیت منی پور فسادات سے جڑی بہت سی تصاویر اور ویڈیوز کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خطاطی کا آغاز کعبے کے سامنے بیٹھ کر کیا، حافظہ اوفیٰ بشیرقرآن کریم اللہ تبارک و تعالیٰ کا کلام اس کی آخری کتاب اور معجزہ ہے، یہ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب اور جس کے حافظ بھی سب سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں حکومت، اسمبلی توڑنے پر وزیراعظم کی فضل الرحمان سے مشاورتوزیراعظم اتحادیوں سے حتمی مشاورت کے بعد اپوزیشن لیڈر راجا ریاض سے بھی مشاورت کریں گے۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif FazalurRehman PMLN PDM PPP DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »