نگران پنجاب حکومت نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو جدید ترین گاڑیوں سے لیس کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگران پنجاب حکومت نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو جدید ترین گاڑیوں سے لیس کردیا Read News CMPunjab MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK SecurityCheck

معائنہ کیااور جدید آلات دیکھے محسن نقوی نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو جدید آلات سے لیس کرنے کے اقدام کو سراہا موجودہ حالات میں سول ڈیفنس کی اہمیت پہلے سے زیادہ بڑھ گئی ہے۔محسن نقوی جدید سہولتوں اور آلات سے لیس گاڑیوں سے بم ڈسپوزل سکواڈ کی صلاحیتو ں میں مزید اضافہ ہو گا۔محسن نقوی بم ڈسپوزل سکواڈ کیلئے جدیدآلات کی ٹریننگ

کا اہتمام بھی کیا جائے۔محسن نقوی نئی بم ڈسپوزل رسپانس گاڑیاں بھکر،چنیوٹ،گجرات،حافظ آباد،جہلم،خانیوال،خوشاب،لیہ،منڈی بہاؤالدین،مظفر گڑھ،ننکانہ صاحب،اوکاڑہ، پاکپتن،شیخوپورہ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اوروہاڑی کے اضلاع کو دی گئی ہیں۔بریفنگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ،ڈائریکٹر سول ڈیفنس،محکمہ داخلہ کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: محرم کے جلوس کی گزرگاہیں کنٹینر لگاکر بندجلوس کی گزرگاہ پر موجود دکانوں کو بھی باقاعدہ طور پر سیل کردیا گیا ہے جب کہ جلوس کی گزرگاہ کی بم ڈسپوزل اسکواڈ سرچنگ کرے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے آن لائن نذرانہ ایپ کا افتتاح کر دیانگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں آن لائن نذرانہ ایپ کا افتتاح کر دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا امت مسلمہ شہدائے کربلا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران سیٹ اپ ن لیگ کی مرضی سے بالکل نہیں آئے گا نہ ہی الیکشن وقت پر ہوں گے: لطیف کھوسہ10:48 PM, 27 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سابق گورنر پنجاب اور معروف قانون دان  لطیف کھوسہ نے کہاکہ  نگران سیٹ اپ ن لیگ کی مرضی سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈرون کوریج پر پابندی06:39 PM, 27 Jul, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں محرم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سول جج کی اہلیہ کا گھریلو ملازمہ پر تشدد میڈیکل رپورٹ پنجاب حکومت کو موصولاسلام آبادجوڈیشل کمپلیکس کے انتظامی افسر کی اہلیہ کے تشدد سے زخمی ہونے والی لڑکی کی میڈیکل رپورٹ پنجاب حکومت کو موصول
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا سوشل میڈیا کو قابو کرنے کا فیصلہ:ویب سائیٹسویب چینلز اوریوٹیوب کی اب رجسٹریشن کرانی ہوگیحکومت کا سوشل میڈیا کو 'قابو' کرنے کا فیصلہ:ویب سائیٹس،ویب چینلز اوریوٹیوب کی اب رجسٹریشن کرانی ہوگی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »