بل اور ملینڈا گیٹس کی طلاق کے بعد اُن کا خیراتی ادارہ کیسے کام کرے گا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بل اور ملینڈا گیٹس کی طلاق کے بعد اُن کا خیراتی ادارہ کیسے کام کرے گا؟

اس جوڑے کا کہنا ہے کہ یہ اس دور کی بات ہے جب وہ بھی نئے نئے والدین بنے تھے اور اس خبر نے ان پر بہت گہرا اثر چھوڑا۔ انھیں یاد ہے کہ انھوں نے بل گیٹس کے والد کو یہ خبر بھیجتے ہوئے ایک پیغام میں کہا تھا کہ ’شاید ہم اس سے متعلق کچھ کر سکتے ہیں۔'جوڑے کا اپنی فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ پر کہنا ہے کہ 'ان آٹھ الفاظ نے ان کی باقی زندگی کو تبدیل کر کے رکھ دیا۔‘

اس فاؤنڈیشن نے گیوی کو چار ارب ڈالر سے زیادہ رقم عطیہ کی ہے، جو اس وقت ترقی پذیر ممالک کو کورونا وبا کی ویکسین تقسیم کرنے میں ایک اہم کردار ادا کر رہی ہے۔بل گیٹس نے بدگمانیوں کو کم کرنے اور تکنیکی ترقی کو ظاہر کرنے کے لیے سٹیج پر انسانی فضلے سے بھرے برتن کو لہرانے سے فضلہ ملے پانی سے پانی کو صاف کر کے پینے تک سب کچھ کیا ہے۔

بل گیٹس فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ کے مطابق بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس نے اس ادارے کے لیے سنہ 1994 سے سنہ 2018 تک کی اپنی دولت سے 36 ارب ڈالرز عطیہ کیے ہیں۔ اس ادارے میں عطیات کرنے والے دوسرے بڑے امریکی ٹائیکون وارن بفٹ ہیں جنھوں نے سنہ 2006 میں اس ادارے کے لیے 30 ارب ڈالرز عطیہ کیے تھے۔ کورونا وبا کے دوران بل گیٹس سائنسی بنیادوں پر تیار کردہ ادویات کے ایک مضبوط حامی بن کر سامنے آئے ہیں۔یہ ان کی عالمی صحت کے معاملات میں شمولیت اور وبائی امراض کی صورت میں ہنگامی اتحاد جیسے اقدامات میں سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hum ko day Daeen din rat dua kareen gay, Qasmeeen Bill d ex zoja ki

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس اور ملینڈا کی علیحدگی لیکن ملینڈا کو بل گیٹس سے کتنی رقم ملنے کا امکان ہے تفصیلات منظر عام پرواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملینڈا گیٹس کی طرف سے گزشتہ روز ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے یہ انکشاف کرکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس کی سابقہ بیوی ملینڈا نے جزیرہ دو کروڑ روپے یومیہ کرائے پر لے لیانیو یارک: (ویب ڈیسک) بل گیٹس کی سابق اہلیہ ملینڈا گیٹس نے ایک جزیرہ ایک لاکھ 32 ہزار ڈالر فی رات (دو کروڑ روپے فی رات) کرائے پر لیا ہے، تاکہ وہ ان کے ان کا خاندان بل گیٹس کے ساتھ ان 27 برس پر محیط شادی کے بعد میڈیا کی نظروں سے دور رہ سکے۔ اگلی نے بل گیٹس کی آدھی جائیداد ہڑپ لی ہےـ اب ٹیٹو پارٹی نہیں کرے گی تو کیا کرے گی؟ With the help of Sindh Police, Bahria Town's bullying is on the rise Tappa tapp
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور امریکا کا تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاقاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داو¿د نے کہا کہ امریکا کی سفیر اور نمائندہ برائے تجارت سے ملاقات ہوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز 15 جون کے بعد ہوگا، شفقت محمودلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے واضح کر دیا ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز 15 جون کے بعد ہوگا۔ Khudara reham karo 🙏 😕 Shafqat_Mahmood apnay apko hamary jaga sirf 1 dafa rhao or phr socho kia ham galat mutalba kary hain 😭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15جون کے بعد شروع ہوں گے:وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 15جون کے بعد میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر Shafqat_Mahmood PTIofficial GovtofPakistan Need explanation!!!
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15جون کے بعد شروع ہوں گے۔شفقت محمودمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15جون کے بعد شروع ہوں گے۔شفقت محمود Shafqat_Mahmood GovtofPakistan MoIB_Official Matric Intermediate Exams OfficialNcoc
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »