پیر اور منگل کو 50 فیصد بینک کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

50 فیصد بینکس پیر کو جب کہ بقیہ 50 فیصد بینک منگل کو کھلے رہیں گے، اسٹیٹ بینک کا نوٹی فکیشن جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹریڈ انڈسٹری اور پبلک کو بینکاری خدمات کی فراہمی کے لیے پیر اور منگل کو بینکوں کی 50 فیصد شاخیں کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق زرمبادلہ کا کاروبار کرنے والی 50 فیصد شاخیں پیر 10 مئی کو خدمات فراہم کریں گی۔ پیر کو بند رہنے والی باقی 50 فیصد شاخیں منگل 11 مئی کو کھلی رہیں گی جب کہ پیر اور منگل کو بینکوں کی 50 فیصد شاخیں صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک وقفہ کے بغیر خدمات فراہم کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیراور منگل کو پچاس فیصد بینک برانچز کھولنے کا اعلانپیراور منگل کو پچاس فیصد بینک برانچز کھولنے کا اعلان ARYNewsUrdu ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے ۔۔۔۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے ۔ کوئی عمران خان پیدا اگرتم نے295C کےساتھ چھیڑ چھاڑکی توعمر لاء موجودہے Tehreek Labbaik Mission Echoes In Saudi Arabia MBS, Erdogan, Watch Video ReleaseSaadRizvi TLP_Lead_APC امت_مسلمہ_کی_شان_سعدرضوی PakistanRejects_EUResolution
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے تمام بینک ہفتہ 8 مئی کو کھلے رہیں گے: اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 8 مئی کو تمام بینک اپنے مقررہ وقت تک کھلے رہیں گے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام بینکس اور مالیاتی ادارے StateBank_Pak Us k baad banks b bandh ho jain gay kia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- بینکوں کی 50 فیصد شاخیں آج دو بجے تک کھلی رہیں گیبینکوں کی 50 فیصد مجازشاخیں آج منگل کو بھی صبح 9 بجے سے لیکر دوپہردو بجے تک کھلی رہیں گی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: تاجر کے بیٹے کو 50 لاکھ بھتے کی پرچی دینے والے 3 ملزمان گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: تاجر کے بیٹے کو 50 لاکھ بھتے کی پرچی دینے والے 3 ملزمان گرفتار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »