بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، جانی و مالی نقصان کی نئی رپورٹ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 182 ہو گئی ہے جبکہ صوبے میں اب تک 18087 مکانات کو نقصان پہنچا ہے: پی ڈی ایم اے

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث مزید 6 اموات کی تصدیق کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 182 ہو گئی ہے جبکہ صوبے میں اب تک 18087 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لسبیلہ میں ایک اور 4 افراد جبکہ ژوب میں ایک بچی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی جبکہ حالیہ بارشوں میں اب تک 75 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قلعہ سیف اللہ میں دولت زئی، اورکزئی اور اورگاز کے علاقوں میں 20 سے زائد مکانات منہدم ہو گئے جبکہ 40 خاندانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک 18087 مکانات کو نقصان پہنچ چکا ہے جن میں سے 4702 مکمل جبکہ 13385 جزوی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ بلوچ عوام کی مشکلات اسان کرے حکمران تو کچھ کرنے والے ہیں نہیں

Har kese ko apne seet ke parhe hai ghareeb ko koye pochnai wala nahe

Bari bat hai ap ne bhi Imran Khan ki mukhalfat ke ilawa koi tweet Kia hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان: متحدہ عرب امارات کی سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیممتحدہ عرب امارات کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم کی گئی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دریائے چناب میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاریلاہور : پی ڈی ایم اے نے دریائے چناب میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی بلوچستان میں مون سون کا چوتھا اسپیل طوفانی شکل اختیار کر گیامسلم باغ بازار ریلے میں 2 افراد بھی بہہ گئے جن کی تلاش جاری ہے، لیویز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے کئی شہروں میں 14 اگست تک شدید بارشوں اور سیلاب کا امکان - ایکسپریس اردوپنجاب کے کئی شہروں میں 14 اگست تک شدید بارشوں اور سیلاب کا امکان مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیپرا نے اگست کیلئے فی یونٹ بجلی مزید 9 روپے 90 پیسے مہنگی کردینیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے Shukria showbaz shareef Ya Allah Raham Ur Happy yeah....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ ایف آئی اے کو عمران اسماعیل کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا - ایکسپریس اردوعمران اسماعیل اور سیما ضیا نے ایف آئی اے طلبی کے نوٹس کو عدالت میں چلینج کیا تھا مزید پڑھیں: ExpressNews Agar Ye log Bekasoor hein tou jain FIA mein Jawab dein aur ajain? Per jis ny Chori ki ho dar bhi usi kou lagta hy.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »