عمران خان نے شہباز گل کے بغاوت پر مبنی بیان سے لاتعلقی اختیار کر لی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ٹی وی چینل پر شہباز گِل کی گفتگو میں ایک جملہ قابلِ اعتراض تھا ، شہباز گِل کو ایسے نہیں کہنا چاہیے تھا: چیئرمین پی ٹی آئی

پولیس نے 9 اگست کو شہباز گل کو بغاوت کے مقدمے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق شہبازگل نے ٹی وی چینل پر الفاظ ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک ایجنڈے کی تکمیل کے لیےکہے، شہباز گل کے بیان اور تقریر کا مقصد فوج میں بغاوت پھیلانا اور سازش کرنا تھا۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ بیان اور تقریر کا مقصد عوام میں فوج کےخلاف نفرت پھیلانا اورسازش کرنا تھا، شہباز گل نے کوشش کی فوج کے مختلف گروہ بن جائیں، ان کا مقصد فوجی جوانوں کو اپنے افسران کا حکم نہ ماننے کی ترغیب دینا تھا، شہباز گل نے ملک میں انتشار پھیلانے اور فوج کو کمزور اور تقسیم کرنے کیلئے بیان دیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق شہباز گل نے پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے لیے بیان دیا اور ملک دشمن ایجنڈے کی تکمیل کرتے ہوئے مجرمانہ سازش کا مرتکب ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tusi tension na lo

Koi hya Hoti Hain koi shrm Hoti Hain pr TUM ko Kya maloom wo kia Hoti Hain...

Fake news

جھوٹ بول کر جیو جیو کا وطیرہ

وہ شہباز گل کے گریبان سے عمران خان کا گریبان پکڑنا چاہتے تھے۔

عمران خان اعتراف جرم قبول کرتے ہوئے 😅عمران خان اعتراف جرم قبول کرتے ہوئے 😅

موصوف جنازہ ہو کوئی بیمار ہو قیدی ہو فوراً لاتعلقی اختیار کر جاتے ہیں

Hahahaha

Isko randha phero software update kro iska

Haha uturn niazi

No. He said rightly that procedure adopted was wrong.

جو اپنے والد کا نہ ہو سکا وہ یوتھیوں کا کیسے ہو گا؟ ترس ا رہا ہے ان کو یوتھیوں پر جو اب بھی اس کو لیڈر مان رہے ہیں

lifaafi kutta 🐶

شہباز گل کے والد نے بھی لاتعلقی اختیار کر لی تھی اس کی حرکتوں کی وجہ سے بیچارہ پھر رانا اسلم نزیر لمبردار کو ہی ابو ابو کہتا رہا ساری زندگی

😝

He has said proper procedure was not adopted. Which he is right.

ہر خوائش ایسی کے دم نکلے جس دن شہباز گل کوئی ایسا ریاست مخالف بیان دے گا تو لاتعلقی بھی کر لیں گے جاو جا کے بیان ڈھونڈوں پہلے ریاست کے خلاف اور ہاں بیان ملے گا جیو کے دفتر کی پرانی فائلوں میں وید معافی نامہ اور حامد میر کے بیانوں میں

Good

کیا ہمارے دین میں حکم نہیں ہے کہ اگر آپ کا حاکم آپ کو خلاف دین کوئی حکم دے تو آپ اس کو ماننے سے انکار کر دیں ؟ حسینیت کیا ہے ؟ حکومت کے ماتحت ایک ادارے کے سربراہ کو خدا بنا کے رکھ دیا گیا ہے اور سب کو حکم دیا جا رہا ہے کہ اگر وہ ملک بھی بیچ دیں تو اف نہ کرنا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا

Jhoot k 👣 nhe

چلو یوتھیوں اب شہباز گل کی ماں بہن ایک کرو اور اگر شہباز گل کہے کے مجھے عمران خان نے کہا تھا تو یہ کہہ دینا کے شہباز گل ہے ہی جھوٹا 😂😂😂😂😂

فالو کریں۔۔۔ فالو بیک لیں

نیازی تو ہے ہی منافق

او گھٹیا اور غلیظ چینل، 'لاتعلقی' اور 'اعتراض' میں زمین آسمان کا فرق ہے۔

لعنت ہو جیو نیوز پے ۔بے شرموں جھوٹی نیوز دیتے ہوے شرم تو آتی نہیں تم کمینوں کو ۔جیو نیوز غدار نیوز گروپ ۔لعنتی میڈیا گروپ جیو گروپ 😆😆

اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا کی خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔۔آمین MaryamNSharif

میر شکیل کے چکلے کا ایک اور جھوٹ

ج سے جھوٹا ج سے جیو

We don't believe your fake news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا شہباز گِل کے بیان سے اظہارِ لاتعلقیتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی شہباز گِل کے بغاوت پر مبنی بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی۔ DailyJang We don't trust Jang.bycottjang Jang seems to have different agenda. Sometimes it sound like Indian newspaper other times it’s Israeli. I guess there is no difference though. شہباز گل صاحب اداروں سے محبت کرتے ہیں انہوں نے اپنے بیان میں صرف پاکستان کے حلف کی وضاحت کی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کے بیان پر عمران خان کوقوم سے معافی مانگنی چاہیے شرجیل میمنکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا  ہے کہ شہباز گل کے بیان پر  عمران خان کو خود قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران نیازی انسانوں کو اپنے مقاصد کیلئے ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتا ہے: احسن اقبالعمران خان میں جرات ہے تو ذمہ داری قبول کرے کہ ان کے کہنے پر شہباز گل نے بیان دیا: وفاقی وزیر imran khan sher Toilet paper 🧻😂 Ap McDonald's kb a rha ho 🤪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'پارٹی پالیسی سے ہٹ کر بیان نہیں دیا'، شہبازگل نے فوج سے متعلق بیان دینےکا اعتراف کرلیابیان سوچ سمجھ کر دیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کا دوران تفتیش پولیس کے سامنے اعتراف پی ٹی آئی لگ گئی 'پکوڑے'. 😝 ریاست کو شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی اور اس کی دس ماہ کی بچی سے خطرہ ہے...!!!! اس بیان کے بعد اس کو پاک فوج کے حوالے کیا جاۓ۔۔۔اس کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں ہی چلنا بنتا OfficialDGISPR
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تفتیش کے دوران شہباز گل نےفوج سے متعلق بیان دینےکااعتراف کرلیاپی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا تھا کہ بیان سوچ سمجھ کر دیا ہے، میرے خیال میں، میں نے پارٹی پالیسی سے ہٹ کر یہ بیان نہیں دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کم از عدالت کے زیر سماعت معاملات میں صحافتی ذمہ داری سے روگردانی نہیں کر نی چاہئے۔ اپنی ہی اوقات خراب ہوتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کا عدالت میں تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ عمران خان نے بیان جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہباز گل پر دوران حراست مبینہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پیغام جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »