بلوچ عوام کیساتھ گہرے اور دیرینہ شراکت داری کے خواہشمند ہیں: ڈونلڈ بلوم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ ابھی مکمل طور سے نہیں ہوسکا، ہر ملک موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے دوچار ہے یہی سبب ہے کہ ہم ایک سبز اتحاد کے قیام کے ذریعہ سے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی استعداد کار میں اضافہ پر کام کر رہے ہیں۔ بلوچ عوام کیساتھ گہرے اور دیرینہ شراکت داری کا خواہشمند ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ کا دورہ کے دوران تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ امریکی سفیر نے اس موقع پر بلوچستان کے وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات بھی کی۔

اس موقع پر انہوں نے اعلیٰ تعلیم اور خواتین کو با اختیار بنانے کے ذریعہ معاشی ترقی کے فروغ کے لیے امریکا اور پاکستان کے درمیان مضبوط تعاون کی اہمیت کو بھی اُجاگر کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ بلَوم نے کہا کہ امریکی حکومت نے بلوچستان سمیت پاکستان بھر میں رواں سال سیلاب سے متاثر ہونے والے ضرورتمند افراد اور آبادیوں میں نو کروڑ ستّر لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کی امداد فراہم کی ہے۔ انہیں اندازہ ہے کہ سیلاب کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ ابھی مکمل طور سے نہیں ہوسکا ہے اور ہر ملک موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے دوچار ہے۔ یہی سبب ہے کہ ہم ایک سبز اتحاد کے قیام کے ذریعہ سے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی استعداد کار میں اضافہ پر کام کر رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بےغیرت امریکی آیا ہی سازشیں کرنے ہے ہمارے ملک میں ۔۔۔ اس کتے کو لات مار کر بھگایا جائے یہاں سے

Lo g American dagar dalon ny apna kaam dikha deya cpec thap blochistan main entry. Ab Iran wali side bhi pangy hoongy Balochistan main bhi terrorism start hoga. Dagar dalon NY mulk bech deya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطرکو فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر پروپیگنڈےکا نشانہ بنایا جا رہا ہے: وزیراعظمپاکستان امیر قطر اور قطرکے عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیےکھڑا ہے، وزیراعظم شہباز شریف وہ اسلیے کے اس بار ورلڈ کپ اسلامی ملک میں ہو رہا ہے تو یورپ کو تکلیف تو ہوگی ٹھیک ہے پر یہ بات تجھے کس نے بتا🤔🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ: ٹرمپ اور 3 بچوں کیخلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت مقررسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات بڑھنے لگیں، امریکی سپریم کورٹ نے ہاؤس پینل کمیٹی کو ٹرمپ کے ٹیکس گوشواروں تک رسائی دے دی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ کیسے پیش آیا؟ ساتھی اہلکار نے بیان ریکارڈ کرادیااہلکار کے بیان کا جائزہ لیا جارہا ہے اور اس کی مزید تفتیش بھی کی جارہی ہے: ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ جھوٹ اور بکواس کر رہا چتو پلسہ یہ حرامی کس طرح پرچے بناتے ہیں اور کس طرح بیان دیتے ہیں شہری ان حرامیوں کی رگ رگ سے واقف ہیں. Boat basin Clifton Police Station ki jurisdiction ha ye police ahalkar darakhshan Police station ka wahan Kia kar raha tha اہلکار کا بیان جھوٹا لگ رہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فٹبال کے متوالوں نے ورلڈکپ ایک ساتھ دیکھنے کیلئے پورا گھر خرید لیامتوالوں نے اس گھر کو برازیل، ارجنٹائن اور پرتگال کے جھنڈوں کے رنگوں سے پینٹ کیا ہے جبکہ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی تصاویر بھی بنائی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیرونی سازش پر مسلح افواج کا خاموش بیٹھنا ناممکن اور گناہ کبیرہ ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوجو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ فوج اور عوام میں دراڑ ڈال دیں گے وہ بھی ہمیشہ ناکام ہوں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ Army akin to cancer for Pakistan سائفر دبا کے رکھا پھر نیشنل سکیورٹی کی دو میٹنگز کیں پھر کہا سازش نہیں مداخلت ہے اس کے بعد Demarcheبھی دیا اب کہہ رہے ہو کہ جعلی اور جھوٹا بیانیہ تھا امریکہ کے نیچے لیٹ کر ملک کا ستیاناس کروا دیا to is ny wo gunah kia hai.. mjrim haii quam ka khud crupt tha isi leat crupt ko agay ly k aya.. 12 arb ky asasy kia koi is sy pochy ga khahan say aye ya ya koi or maqlooq hai jo humary buchon ka rizq kha rhe hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »