بلوچستان کو شکست ، سینٹرل پنجاب نے پاکستان کپ جیت لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کو شکست ، سینٹرل پنجاب نے پاکستان کپ جیت لیا Cricket PCB Sports PakCup

فائنل معرکے میں سینٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48.2 اوورز میں 254رنز بنائے، طیب طاہر نے 71 جبکہ احمد شہزاد نے 61 رنز کی اننگ کھیلی ، بلوچستان کی جانب سے محمد جنید نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

بلوچستان کی ٹیم 255 رنز کے تعاقب میں 204رنز تک محدود رہی، بسم اللہ خان 70 اور عمران بٹ 30 رنز بناکر نمایاں رہے، سینٹرل پنجاب کی طرف سے علی شفیق نے 3 اہم بیٹرز کو پویلین کی راہ دکھائی۔ سینٹرل پنجاب کے بیٹر طیب طاہر کو پلیئر آف دی فائنل اور ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹر کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ عماد بٹ پلیئر آف دی ایونٹ قرار پائے۔Player of the tournament: Amad Butt

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دفاعی چیمپین بلوچستان نے پاکستان کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیالاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان کپ کے دوسری سیمی فائنل میں دفاعی چیمپین بلوچستان نے خیبر پختونخوا کو 38 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کےفائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دفاعی چیمپئن بلوچستان نے پاکستان کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیالاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان کپ کے دوسری سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن بلوچستان نے خیبر پختونخوا کو 38 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کےفائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینٹرل پنجاب پاکستان کپ کا نیا چیمپئن بن گیاسینٹرل پنجاب پاکستان کپ کا نیا چیمپئن بن گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوکاڑہ: تاوان کیلئے اغواء کیا گیا بچہ قتل، 2 ملزمان گرفتارپنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں کمسن بچے کو اغواء کرنے کے بعد قتل کرنے والے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ اللہ اکبر 💔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کپتان بابراعظم نے سال 2022ء کے یادگار لمحات شیئر کر دیےلاہور: (دنیا نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں بھارت کو شکست دینا یادگار لمحہ تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاق نے پنجاب کے سیلاب زدگان کو بے یارومددگار چھوڑ دیا، مسرت چیمہلاہور: (دنیا نیوز) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وفاق نے پنجاب کے سیلاب زدگان کو بے یارومددگار چھوڑ دیا ہے۔ Bukwas karti hai وہ 13 ارب کا کیا بنا ؟؟ اچھا مذاق تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »