دفاعی چیمپین بلوچستان نے پاکستان کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دفاعی چیمپین بلوچستان نے پاکستان کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا Cricket Sports PakistanCup Pcb

کراچی میں کھیلے گئے پاکستان کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بلوچستان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے۔

فاتح ٹیم کی جانب سے کاشف بھٹی نے 48 گیندوں پر 69 جبکہ بسمہ اللہ خان نے 53 گیندوں پر 65 رنز کی شاندار اننگ کھیلی، کے پی کے افتخار احمد نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہدف کے تعاقب میں کے پی کے کی پوری ٹیم 48 ویں اوور کی پہلی گیند پر 264 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، عادل امین، محمد حارث اور صاحبزادہ فرحان کی نصف سنچریاں رائیگاں گئی، عادل امین 76، صاحبزادہ فرحان 57 اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث 63 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

بلوچستان کی جانب سے عماد بٹ نے 4 ، خرم شہزاد اور محمد جنید نے دو دو وکٹیں حاصل کیں، کاشف بھٹی پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کئی بی اے پی رہنماؤں کی PPP میں شمولیتپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) کے رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان , نیوزی لینڈ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شائقین کی مفت انٹری کا اعلانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں شائقین کرکٹ کیلئے مفت انٹری کا اعلان کر دیا ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سال نو پر کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے 22 افراد زخمیکراچی پولیس نے سال نو کے موقعے پر ہوائی فائرنگ کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو پولیس اہلکاروں سمیت 17 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پاکستان کے لبرل سیاستدانوں اور حکمرانوں نے پاکستانی قوم کو بے راہ روی کا شکار کیا پاکستان اسلام کے لئے بنا تھا لبرل سیاستدان کافروں کے ایجنڈے کو فروغ دینے مصروف ہیں ان بچاروں کو تو نئے سال کے ساتھ ہی موت نصیب ہو گئی کیوں کرتے ہیں فائرنگ کس چیز کی خوشی مناتے ہیں سمجھ سے باہر ھے دعاؤں کے ساتھ کیوں نئے سال کو خوش آمدید کہتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اسلام آباد کی ٹیمیں الیکشن کیلئے موجود الیکشن کمیشن کا عملہ غائب ہے اسد عمراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااسد عمر نے کہاہے کہ پی ٹی آئی اسلام آباد کی ٹیمیں الیکشن کیلئے موجود ہیں،الیکشن کمیشن کا عملہ غائب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کیخلاف کارروائی کا مطالبہپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اسد عمر اور فواد چوہدری نے الیکشن کیمیشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ توھین عدالت کی کاروائ کا مطالبہ کرنے کی بجائے توھین عدالت کی درخواست دو، یوں کتے کی طرح مت بھونکو،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حارث رؤف انجری سے صحتیابی کے بعد واپسی کیلئے تیارلاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے انجری سے صحتیابی کے بعد باؤلنگ پریکٹس شروع کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »