اوکاڑہ: تاوان کیلئے اغواء کیا گیا بچہ قتل، 2 ملزمان گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوکاڑہ میں کمسن بچے کو اغواء کرنے کے بعد قتل کرنے والے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ DailyJang

انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے بچے کو تاوان کی غرض سے اغواء کیا تھا اور 4 لاکھ روپے تاوان مانگا تھا۔ ڈی پی او اوکاڑہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ درج کیے گئے مقدمے میں قتل کے بعد تاوان کی دفعہ بھی شامل کر دی جائے گی۔.

انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے بچے کو تاوان کی غرض سے اغواء کیا تھا اور 4 لاکھ روپے تاوان مانگا تھا۔ ڈی پی او اوکاڑہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ درج کیے گئے مقدمے میں قتل کے بعد تاوان کی دفعہ بھی شامل کر دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ اکبر 💔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوکاڑہ میں تاوان نہ ملنے پر 6 سالہ بچے کو گردان کاٹ کر قتل کردیا گیا09:03 AM, 2 Jan, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, اوکاڑہ : اوکاڑہ میں اغوا کیے گئے 6 سالہ بچے کو تاوان نہ ملنے پر2 سفاک ملزموں نے گردن کاٹ کر قتل کر دیا ۔ پولیس استغفرالله اتنا بڑا ظلم 😥 😭😭😭😭 گردان نہیں گردن!!!! پلیٹ فارم پر ٹائپنگ غلطی نا کریں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں سال نوپر ہوائی فائرنگ کے واقعات میں 34 افراد زخمیہوائی فائرنگ کرنے والے 34 افراد کو گرفتار کیا گیا،گرفتار افراد کے خلاف اقدام قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج کیےگئے ہیں، پولیس ترجمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے 3 ملزمان گرفتارملزمان اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں: ترجمان رینجرز حد ہوگئی ہے روزانہ کی بنیاد پر اسٹریٹ کرائم میں کراچی والے اپنی جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں اور ادھر دیھکو بلاوجہ کی گرفتاریاں گرفتار کر کے سب کو اکٹھا کرو تاکہ عمران خان کا راستہ روکا جائے پتہ نہیں اب کن مسکینوں کو بلی کا بکرا بنانے لگے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کا چیلنج: آئی ایم ایف پیکج کی بحالی کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے آئی ایم ایف پیکج کو بحال کرانے کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سال نو پر کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے 22 افراد زخمیکراچی پولیس نے سال نو کے موقعے پر ہوائی فائرنگ کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو پولیس اہلکاروں سمیت 17 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پاکستان کے لبرل سیاستدانوں اور حکمرانوں نے پاکستانی قوم کو بے راہ روی کا شکار کیا پاکستان اسلام کے لئے بنا تھا لبرل سیاستدان کافروں کے ایجنڈے کو فروغ دینے مصروف ہیں ان بچاروں کو تو نئے سال کے ساتھ ہی موت نصیب ہو گئی کیوں کرتے ہیں فائرنگ کس چیز کی خوشی مناتے ہیں سمجھ سے باہر ھے دعاؤں کے ساتھ کیوں نئے سال کو خوش آمدید کہتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوگل سے طریقہ ڈھونڈ کر بیوی کو قتل کرنیوالا بھارتی شہری گرفتاراترپردیش : ( ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست اترپردیش میں پولیس نے آن لائن سرچ انجن گوگل سے قتل کا طریقہ سرچ کر کے بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »