بلوچستان میں انسداد پولیو مہم 20ستمبر سے شروع ہوگی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم 20ستمبر سے شروع ہوگی جس میں 25لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پڑھئے Muhamma63909852 کی رپورٹ: SamaaTV

Posted: Sep 16, 2021 | Last Updated: 46 mins agoکوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم 20ستمبر سے شروع ہوگی جس میں 25لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

پولیو ایمرجنسی سینٹر کے انچارج راشد رزاق کے مطابق مہم کے دوران 11ہزار383 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں 9ہزار470 موبائل ٹیمیں شامل ہیں۔ 949 پولیو ورکروں کو فکسڈ اور 592 کو ٹرانزٹ پوائنٹس پر تعینات کیا جائے گا۔راشد رزاق نے مزید کہا کہ رواں سال بلوچستان میں پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا۔ کوئٹہ، پشین اور قلعہ عبداللہ پولیو کے حوالے سے ہائی رسک علاقوں میں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کی لہر جاری، 24 گھنٹے میں کورونا سے 73 افراد انتقال کر گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’پاکستان میں کسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگرکسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں۔ ہم پاکستان میں کوالٹی ڈیموکریسی چاہتے ہیں۔ مجھ سے بھی کرسکتے ہیں 🙊😅😅 کیوں کہ وہ صادق اور امین ہے ہے سوپر والا ڈالر اس نے پاکستانیوں کو 170 کا کردیا ہے یہ صرف عمران خان کا بھی کارنامہ ہے کیا تباہی کا شمار بھی اچھے کاموں میں ہونے لگا اب ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رکشہ میں خاتون سے نازیبا حرکات؛ ملزمان سے متعلق فیصلہ ‏رکشہ میں خاتون سے نازیبا حرکات؛ ملزمان سے متعلق فیصلہ ARYNewsUrdu یہ بھی آدھی نیوز دے کر چھوڑ دیتے ہیں In logo key khilaf sakth se sakth action lena chahey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سے کم ہیں: فواد چودھریجب منگائ کرتے ہو تو مثال کسی اور ملک کی دیتے ہو سہولیات بھی ان جیسی کرو دوسرے ريجن ميں لوگوں کی انکم بھی ذيادہ ھے ڈبو Dabo lanti hai ye 2023 ka election b jeet ni sake ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات 27 ہزار سے متجاوز24 گھنٹے ميں کرونا کے مزيد 3 ہزار12 نئے کيسز رپورٹ ہوئے SamaaTV CoronaVirus
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں: فواد چودھریPakistan's oil prices are still the lowest in the region: Fawad Chaudhry لعنت بھیجو ان پہ Ye wohi log hain jo kaha krty thy k 47 rupees py layn gy petrol ko bcz yahan logon ki salaries km hn but ab ye gadha shakhs khity mei sb se km prices ki topi pehna rha... Doob k mar jana chahye en begerton ko Bijli,gas,petrol,Khana sb kuch mehnga kr k b shrminda ni fawadchaudhry اس بندے کا دماغی توازن درست نہیں ہے بونگیاں مارنے کی اس کی عادت ہے ۔انڈیا میں پیڑول 101 روپے لیڑ ہے ، بنگلادیش میں 89 ٹکا لیڑ ہے ، نیپال جیسے چھوٹے ملک میں 103 روپے لیڑ ہے ۔ پاکستان میں 123 روپے 30 پیسے لیڑ ہے موصوف کہہ رہے ہیں اس ریجن میں پاکستان میں پیڑول پرائس سب سے کم ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »