پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں: فواد چودھری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے ملک میں تیل کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سےکم ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ یا تو تین سالوں میں تیل کے کنوئیں نکل آتے، ورنہ ظاہر ہے جب آپ نے تیل باہر سے خریدنا ہے تو قیمتیں بڑھیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ یہی اصول باقی درآمدات کیلئے ہے۔ اصل کامیابی یہ ہے کہ 75 فیصد آبادی کی آمدنی میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کی قوت خرید ہندوستان سے بہتر ہے، تنخواہ دار طبقے کی مشکلات اپنی جگہ لیکن 60 فیصد آبادی زراعت سے وابستہ ہے جن کو 1100 ارب روپے اضافی آمدنی ہوئی۔ فواد چودھری نے دعویٰ کیا کہ پاکستان میں تعمیرات اور انڈسٹری سے وابستہ کروڑوں لوگوں کی آمدن میں بھی اضافہ ہوا جبکہ مستری اور مزدور کی دیہاڑی تین گنا بھی بڑھی۔دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مہنگائی کے عذاب سے دوچار عوام پر ظلم قرار دیتے ہوئے وزیراعظم سے سوال پوچھا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں پانچ روپے مزید اضافہ کر دیا گیا ہے، عمران خان صاحب سے پوچھنا تھا کہ عوام کے دن کب اچھے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس بندے کا دماغی توازن درست نہیں ہے بونگیاں مارنے کی اس کی عادت ہے ۔انڈیا میں پیڑول 101 روپے لیڑ ہے ، بنگلادیش میں 89 ٹکا لیڑ ہے ، نیپال جیسے چھوٹے ملک میں 103 روپے لیڑ ہے ۔ پاکستان میں 123 روپے 30 پیسے لیڑ ہے موصوف کہہ رہے ہیں اس ریجن میں پاکستان میں پیڑول پرائس سب سے کم ہے

لعنت بھیجو ان پہ

Ye wohi log hain jo kaha krty thy k 47 rupees py layn gy petrol ko bcz yahan logon ki salaries km hn but ab ye gadha shakhs khity mei sb se km prices ki topi pehna rha... Doob k mar jana chahye en begerton ko Bijli,gas,petrol,Khana sb kuch mehnga kr k b shrminda ni fawadchaudhry

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سے کم ہیں: فواد چودھریجب منگائ کرتے ہو تو مثال کسی اور ملک کی دیتے ہو سہولیات بھی ان جیسی کرو دوسرے ريجن ميں لوگوں کی انکم بھی ذيادہ ھے ڈبو Dabo lanti hai ye 2023 ka election b jeet ni sake ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل کی قیمتیں خطےمیں سب سےکم ہیں،فواد چوہدریپیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں SamaaTV جس اسپیڈ آٸی ایم ایف کے کہنے سے مہنگاٸی بڑھ رہی اور معشت تباہ ہو رہی وہ دن دور نہی نظر آرہا کے پاکستان کا ایٹمی پروگرام ختم ہو جاۓ جس کےلیۓ مظلوم عوام کو بھوکا رکھا گیا Hn ye kam hn 400 b krdain inky liye kam hn hum jaisy gareebo k liye farq parta h Dosry khity mai aur tail hata kr dekho kia mahnga h phr apna piari khita dekho dobara phr gareeb ko dekho جناب جن ممالک میں پٹرول کی قیمت زیادہ ہے ان لوگوں کے کاروبار اور روپے کی ویلیو دیکھو اب بیوقوف بنانا چھوڑ دو ہم لوگ ہر بات سمجھتے ہیں یہاں کیا روزگار ہے جس کی بنا پہ آپ لوگ دوسروں سے کمپئر کردیتے ہیں میں الیکٹریکل انجینئر ہوں جاب نہ ملنے کی وجہ سے دودھ بیچنے پہ مجبور ہوں۔۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان انجینئرنگ کمپنی کی نجکاری میں پونے دو ارب کی کرپشن کا الزام - ایکسپریس اردوپبلک اکاؤنٹس ذیلی کمیٹی نے آڈیٹر جنرل آفس کو تین ماہ میں اس معاملے کا فارنزک آڈٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ Ab har barbadi pe hum kahen gy achy din ayen hyn Only
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سہیل شاہین کی پنجشیر لڑائی میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کی تردیدHm کون کہتا ھے وادی پنجشیر میں افواج پاکستان شامل تھی۔ ان بے غیرتوں کو 20 سال سے افغانستان میں ہندوستان کی ایجنسیوں کے کارنامے نظر نہیں آے۔ کہ ان کے ملک میں ( را ) نے امریکہ سے ملکر کہاں کہاں دھشت گردوں کے ٹریننگ کیمپ بنا رکھے ھیں۔ suhailshaheen1
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی پنج شیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کی تردیدAfghan Taliban deny human rights violations and war crimes in Panjshir
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’پاکستان میں کسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگرکسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں۔ ہم پاکستان میں کوالٹی ڈیموکریسی چاہتے ہیں۔ مجھ سے بھی کرسکتے ہیں 🙊😅😅 کیوں کہ وہ صادق اور امین ہے ہے سوپر والا ڈالر اس نے پاکستانیوں کو 170 کا کردیا ہے یہ صرف عمران خان کا بھی کارنامہ ہے کیا تباہی کا شمار بھی اچھے کاموں میں ہونے لگا اب ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »