بلوچستان میں کروڑوں روپے مالیت کی چرس پکڑی گئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں کروڑوں روپے مالیت کی چرس پکڑی گئی SamaaTV

Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 37 mins ago

کسٹم حکام نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منیشات کی اسمگلنگ ناکام بنادی، کروڑوں روپے مالیت کی 1600 کلو چرس قبضے میں لے لی۔ کوئٹہ میں کسٹمز نے ٹرک کے خفیہ خانوں سے اعلیٰ ترین کوالٹی کی ایک ٹن چرس برآمد کرلی، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی، برآمد کی گئی منشیات کی عالمی منڈی میں قیمت کروڑوں روپے ہے۔

ترجمان کسٹمز کے مطابق گزشتہ چند دنوں میں 1600 کلو گرام چرس برآمد کی گئی، جس کی قیمت تقریباً 30 کروڑ بنتی ہے۔ کٹسم سبی نے ایک کارروائی میں 25 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی جبکہ 2 ملزمان گرفتار بھی کرلئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کی وباجام کمال حکومت نے تشویش ناک صورتحال سے آگاہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نےکہاہےکہ کوئٹہ کراچی شاہراہ کو دو رویہ کیاجارہا ہے، 11 دنوں میں 4ہزارسے زائد ٹیسٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کب ختم ہوگا؟بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کب ختم ہوگا؟ ARYNewsUrdu Lockdown
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک میں بلوچستان کی اہمیتصوبے کے حقوق اور خود مختاری کے لیے آئینی، پارلیمانی اور سیاسی جدوجہد میں آخر تک جانا ہوگا، وگرنہ شاید صوبے میں امن کا خواب پورا نہ ہو مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان کےہسپتالوں میں صحت سےمتعلق تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی:چیئرمین این ڈی ایم اےبلوچستان کےہسپتالوں میں صحت سےمتعلق تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی:چیئرمین این ڈی ایم اے ndmapk PakistanFightsCorona COVID19Pandemic CoronaFreePakistan CoronavirusPandemic StayHomeSaveLives COVIDー19 TogetherWeCan Covid_19
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان کےہسپتالوں میں صحت سےمتعلق تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی:چیئرمین این ڈی ایم اےبلوچستان کےہسپتالوں میں صحت سےمتعلق تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی:چیئرمین این ڈی ایم اے Quetta MuhammadAfzal MediaBriefing Baluchistan pid_gov MoIB_Official ndmapk dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »