بلوچستان، 2ہزار کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان، 2ہزار کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد

Posted: Sep 27, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے علاقہ پسنی میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ہزار کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق پسنی کے علاقے بدو ک کے پہاڑوں میں چھپائی گئی 2,192 کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کرلی گئی ہے۔ پکڑی جانے والی منشیات بیرون ملک اسمگل ہونا تھی جس کی مالیت تقریباً 3 ارب روپے سے زائد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good pakistan coast Guards

بھنگ سے چرس ہی نکلے گی کوئ کیلے سیب تو نکلے کوئ نہیں ۔۔۔

what happened to the rest of 80.000 kilos? did it all go to GHQ, papa johns?

اعلی کوالٹی کی جیسے تم لوگوں نے سوٹا لگایا ہو

Sale kar k IMF ko loan return karo

ImranKhanPTI jnab k to mzey.....

سماء ٹی وی والے چرس کی کوالٹی بھی معلوم کر لیتے ہیں ؟ 😅😂😂😅😅😅😅😅😅🤣🤣🤣🤣

مزے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلانبلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان Baluchistan PrimarySchools 15Days SchoolsReopened CoronaVirus Pandemic pid_gov MoIB_Official dpr_gob pid_gov MoIB_Official dpr_gob اچھی بات ہے شہری لوگ تو ماسک کو بھی چودا چادی کی طرح فیشن سمجھتے ہیں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ایف آئی اے کا فلیٹ پر چھاپہ، 13کلو سونا، غیر ملکی کرنسی برآمدوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نےکراچی کے علاقے شہید ملت روڈ پر واقع ایک فلیٹ پر چھاپا مار کر 13 کلو سونا برآمد کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کااعلانکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان حکومت نے پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کااعلان کردیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی نرسنگ کےشعبےکاسروس سٹرکچربہتربنانےکی منظوریپنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے نرسنگ کے شعبے کا سروس سٹرکچر بہتر بنانے  کی منظوری دی ہے۔جمعہ کے روز لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی نرسنگ کےشعبےکاسروس سٹرکچربہتربنانےکی منظوریپنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے نرسنگ کے شعبے کا سروس سٹرکچر بہتر بنانے  کی منظوری دی ہے۔جمعہ کے روز لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل اقبال کو بلوچستان کا سکواڈ دوبارہ جوائن کرنے کی اجازت مل گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی جانب سے این او سی جاری کیے جانے کے بعد فیصل اقبال کو ایک بار پھر نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے قبل بلوچستان ٹیم کو جوائن کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »