بلوچستان: کیچ میں 2 دہشت گرد ہلاک

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان: کیچ میں 2 دہشت گرد ہلاک پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ

Posted: Sep 30, 2020 | Last Updated: 58 mins agoسیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کےعلاقے کیچ میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔انٹیلی جینس بنیادوں پر ہونے والے آپریشن میں دونوں دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک ہونے والے دہشتگرد شہریوں کی ہلاکت، بھتہ خوری اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے مارے جانے والے دہشتگردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اور مواصلاتی آلات کا بڑا ذخیرہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Usmankhannews Dehshat gardo ko to sirf halak hi hona chaheiy griftar nahi warna hamisha zinda rehte hain aur chuth bhi jate hain.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 2دہشت گرد ہلاکبلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک ISPR Security Forces Kill Two Terrorists Kech Balochistan OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 2دہشت گرد ہلاکبلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک ISPR Security Forces Kill Two Terrorists Kech Balochistan OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کا حملہ، کیپٹن شہیدجنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ پارٹی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیب اردوان نے آرمینیا کے خلاف آذر بائیجان کی حمایت کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردونگورنو کاراباغ میں دونوں ممالک کے مابین جاری جھڑپوں میں مجموعی طور پر 23 افرار ہلاک ہوچکے ہیں 👍👍👍 مرد مجاہد ہے یہ بندہ.... Great Leadership
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آذربائیجان سے جھڑپوں میں مزید 30 آرمینیائی جنگجو ہلاکآذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپیں جاری ہیں ، گولہ باری سے آرمینیا کے مزید 30 جنگجو مارے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آذربائیجان اور آرمینیا کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں پہلے جلسہ عام کا اعلان, اسٹیئرنگ کمیٹی کی منظوریپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 11 اکتوبر کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں تحریک کے پہلے جلسہ عام کا اعلان کردیا۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا اجلاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »