\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0633\u06d2 \u0645\u0632\u06cc\u062f 05 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u062a\u06cc\u06ba\u060c 747 \u0646\u0626\u06d2 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا کے وار مزید تیز ہونے لگے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus

لاہور،کراچی:پاکستان میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 05افراد جان سے گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 6,479ہوگئی جبکہ مزید747 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد312,263ہوگئی ۔

پاکستان میں گزشہ 24گھنٹےکےدوران ملک بھر میں مزید 747نئے کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کورونا کےمریضوں کی تعداد3لاکھ12 ہزار263ہوگئی۔آج 30ستمبر بروز بدھ کوبھی پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے،پاکستان میں آج کورونا وائرس کے مزید347نئے مریض سامنے آئے جبکہ 3ہلاکتیں ہوئیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائر س سے سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا،جہاں کورونا کے مریضوں کی تعدادایک لاکھ36ہزار795 ہوگئی جبکہ پنجاب میں99ہزار378افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید05مریض جاں بحق ہوئے،جس کے بعد اموات کی تعداد6479ہوگئی۔اس کے علاوہ پنجاب میں 2234،خیبرپختونخوا میں 1259،اسلام آباد میں182،بلوچستان میں145اور گلگت بلتستان میں 88اور آزاد کشمیر اورکورونا کے باعث74 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627\u06a9\u06cc\u0633\u0632\u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f311,516 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06cc\u060c 6,474\u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633: \u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba 95 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u0645\u0631\u06cc\u0636 \u0635\u062d\u062a\u06cc\u0627\u0628\u060c \u0641\u0639\u0627\u0644 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 8 \u06c1\u0632\u0627\u0631 700 \u0631\u06c1 \u06af\u0626\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062f\u0646\u06cc\u0627 \u0628\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0633\u06d2 \u0645\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 10 \u0644\u0627\u06a9\u06be \u0633\u06d2 \u062a\u062c\u0627\u0648\u0632
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062f\u0646\u06cc\u0627 \u0628\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0633\u06d2 \u0645\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 10 \u0644\u0627\u06a9\u06be \u0633\u06d2 \u062a\u062c\u0627\u0648\u0632So not big deal every year more people die due to smoke funny
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'\u0633\u0646\u062f\u06be \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0639\u0644\u06cc\u0645\u06cc \u0627\u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba 303 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0645\u062b\u0628\u062a \u0622\u0626\u06d2'
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u0627\u0645\u0648\u0631 \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u0645\u0631\u0632\u0627 \u0634\u0627\u06c1\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0639\u062b \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0644 \u06a9\u0631\u06af\u0626\u06d2پریس کانفرنس میں مریم نواز نے حکومتی ٹولے اور اس کو لانے والوں کی کیا خوب طبعیت ٹھیک کی ہے۔ اب تو پی ٹی آئی کو خوابوں میں بھی مریم نواز اور نواز شریف صاحب کی تقریر آکر ڈراتی ہو گی ۔ جیو میاں نواز شریف۔۔تفصیل نیچے لنک میں 👇👇👇👇 Sad to hear He played good in sitcom Nadanian RIP
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »