طیب اردوان نے آرمینیا کے خلاف آذر بائیجان کی حمایت کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیب اردوان نے آرمینیا کے خلاف آذر بائیجان کی حمایت کا اعلان کردیا -

ترک صدر رجب طیب اردوان نے آرمینیا کے ساتھ جاری کشیدی میں آذر بائیجان کی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے دونوں ممالک کی کشیدگی میں آذر بائیجان کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو سفاکی اور جارحیت کا نشانہ بننے والے آذار بائیجان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق صدر اردوان نے باکو میں آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف سے فون پر بات کرتے ہوئے انہیں مکمل حمایت کا یقین دلایا۔ دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کے مابین بھی رابطے ہوئے جس میں ترک وزیر دفاع نے آذر بائیجان کی سالمیت کے تحفظ ک لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

دوسری جانب ایران نے دونوں ممالک کے مابین امن مذاکرات کے لیے ثالث کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کی ہے۔ جب کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دونوں ممالک کی کشیدگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے دونوں فریقین کو لڑائی سے باز رہنے کی اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان مسلح جھڑپيں متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ ميں ہو رہی ہيں جو کہ آزاد جمہوری ملک ہے اور باضابطہ طور پر آذربائیجان کا علاقہ ہے تاہم آرمینیا اور دیگر عالمی قوتیں اسے تسلیم نہیں کرتیں۔ اطلاعات کے مطابق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GR8 TAYYAB

Good decisiob sir. Pakistani nation supports you.

* الحمداللہ، اللہ پاک تیری بادشاہی ھے دنیا عالم کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما اور فتح و نصرت و کامیابی سے ہمکنار فرما، آمین ثم آمین یا رب العالمین ؛؛؛

InamGhani ImranKhanPTI PakPMO mubasherlucman SHABAZGIL IGPpunjab OfficialDPRPP ZakaWaqar UsmanAKBuzdar Pm/imran khan sahib is zulam barbariyat par kaun hisab lega kaun is police par hath dale jo zalim k sath mil kar zulam ki intha kar rahi hai Ye Ek mazoor larka

Brave man

Pakistan bhi sath hai

یہ تمام مسلم ممالک کو کرنا چاہئے اب سارے کفار کٹھے ہو رہے ہیں پاکستان کو بھی ازربیجان کی مدد کرنی چاہئے

Great Leadership

مرد مجاہد ہے یہ بندہ....

👍👍👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکساس میں سپلائی کے پانی میں نیگلیریا جرثومے کی موجودگی - BBC News اردودنیا بھر میں نیگلیریا فاؤلری قدرتی طور پر میٹھے پانی میں پایا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ لوگوں کو تب متاثر کرتا ہے جب آلودہ پانی ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر دماغ تک سفر کرتا ہے۔ اس سے ایک ہفتے کے اندر ہی متاثرہ شخص کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لائسنس کے مطابق کے-الیکٹرک 2 بجلی گھر ڈیزل سے چلانے میں ناکامنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) دستاویز کے مطابق بن قاسم 2 اور کورنگی بجلی گھر کےلیے ڈیزل متبادل ایندھن قرار دیا گیا ہے۔ وہ جنریٹرز کسی طاقتور ترین انسان کے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزیفرانس کے ایک صف اول کے ماہر صحت ڈاکٹر پیٹرک بوئے نے کہا ہے کہ اگر صورتحال ایسی ہی رہی تو پھر ملک کو کئی ماہ تک کورونا وائرس کا سامنا کرنا پڑے گا اور صحت کا نظام بھی متاثر ہوگا۔ Ooh 😱
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ، پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتاربرطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور ساجد پرویز کو اپنی ہی بیوی عابدہ پروین کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کے واقعے میں ملوث دوسرا کانسٹیبل بھی گرفتارسی سی پی او لاہورعمر شیخ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ڈسپلن کو انکوائری کا حکم دےدیا ،جس کے بعد پہلے کانسٹیبل گلفام اور بعد میں کانسٹیبل اسلام کو گرفتار کرلیاگیا،دونوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیاگیا۔ اس سے کچھ چینج نہیں ہو گا ۔ Mystery Behind Illuminati and Kabbalah Magic (Complete Reality) v=Cx6aiFKIBXc Please subscribe my channel ساڈاوزیراعظم_ویکھو تنظیم_سازی TalalChaudhry ووٹ_کو_آزادی_دو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی رپورٹ جاری بھارت کے درجنوں بینک منی لانڈرنگ میں ملوثنئی دہلی (ویب ڈیسک) فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی مشتبہ منی لانڈرنگ، دہشتگردی کی معاونت، ڈرگ ڈیلنگ اور مالی فراڈ کی رپورٹ جاری کردی گئی  اور کہاگیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »