بلوچستان: وزیراعظم کا سیلاب زدگان کو سہولیات نہ ملنے پر اظہار برہمی، متعلقہ افسران معطل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر امداد اور بحالی کا کام کریں گے، وزیراعلیٰ متاثرین کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں قائم ریلیف کیمپوں میں شہریوں کو کھانا اور پانی نہ ملنے کی شکایات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو معطل کر دیا۔

وزیراعظم بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے قلعہ سیف اللہ پہنچے تو سیلاب زدگان کے کیمپ کے حالات جان کر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے متعلقہ افسران کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کچھ کیا بھی ہے یا صرف کاغذی کارروائی ہو رہی ہے، متاثرین خود کہہ رہے ہیں کہ کھانا پانی نہیں ملا، میڈیکل کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیراعظم کی ہدایت پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈی سی، تحصیلدار، اور پی ڈی ایم اے کے کیمپ انچارج کو معطل کر دیا اور خبردار بھی کیا کہ جس بھی کیمپ یا متاثرہ علاقے سے ریلیف نہ پہنچنے کی اطلاع ملی وہاں کے حکام خود کو معطل...

وزیراعظم نے صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر متاثرین کی بحالی اور آبادکاری سمیت نقصانات کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی کرتے ہوئے کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے دیے جا رہے ہیں، 10 لاکھ روپے وفاقی حکومت اور 10 لاکھ روپے صوبائی حکومت دے رہی ہے، وفاق کی جانب سے دس لاکھ روپے فی الفور دیے جائیں گے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا ہم صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر امداد اور بحالی کا کام کریں گے، مکمل تباہ گھروں کو 5 لاکھ روپے جبکہ جزوی تباہ گھروں کے لیے 2 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان: وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کو فوری معاوضے کا حکمچیلنج بڑا ہے لیکن اس کا مل کر مقابلہ کریں گے، بحالی اور امداد کے لیے این ایچ اے کی کوششیں لائق تحسین ہیں: وزیراعظم مزید پڑھیں:GeoNews ShahbazSharif Balochistanflood Government is trying to save the country and now rain and flood is destroying but government and people of Pakistan will make and help each other .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روسی بحریہ کا دن صدر پیوٹن کا بحریہ کو ہائپر سونک میزائل فراہم کرنے کا اعلانروسی بحریہ کا دن، صدر پیوٹن کا بحریہ کو ہائپر سونک میزائل فراہم کرنے کا اعلان RussianNavyDay President Putin KremlinRussia_E GovernmentRF mfa_russia Russia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بلوچستان کا دورہ متاثرین سیلاب میں گھل مل گئے مسائل دریافت کیے06:43 PM, 30 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, جھل مگسی : وزیراعظم شہباز شریف نے  بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ  کیا۔  متاثرہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلاب،وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو10لاکھ دینے کا اعلانجھل مگسی: (دنیا نیوز) بلوچستان میں بدترین بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی کے بعد دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، صوبے میں سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد دینگے Siyasiyon ki loot sale 🤦👎 Drama king, Shehbaz can anything to create good visuals. Instead of going to Balochistan he should be going to to jail.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مفتاح کا 150 یونٹ سے کم استعمال کرنیوالے دکانداروں کو ٹیکس چھوٹ دینے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا دورہ لاہور:اراکین کو نئے انتخابات کی تیاری کا کہہ دیالاہور: لاہور میں عمران خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اراکین اسمبلی سے ملاقات کی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے انتخاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »