بلوچستان میں سیلاب،وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو10لاکھ دینے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں سیلاب،وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو10لاکھ دینے کا اعلان MonsoonRains Pakistan balochistan flood shehbazsharif

بلوچستان میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے جھل مگسی اور جیکب آباد کے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا۔

وزیراعظم کے ہمراہ بلوچستان عوامی پارٹی خالد مگسی، جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری، وزیر ہاوسنگ مولانا عبدالواسع، وزیر مملکت پاور محمد ہاشم بھی موجودتھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ چور دس لاکھ میں سے دو لاکھ دے گا اور باقی آپ نے کمیشن کے طور پر کھلے گا

پچھلے 50 سالوں سے عوام کو یہی چونا لگایا جا رہا ہے کبھی لمبے بوٹ تو کبھی کچھ اگر مالٹا ٹرین کی جگہ پیسے یہاں لگاۓ جاتے کسی ڈیم پر تو وہ آج کتنے لوگوں فائدہ دیتا لیکن کیوں نہیں لگاۓ اورنج لائن چلتی لوگوں کو دکھتی اور ووٹ بنک میں اضافہ ھوتا رشتہ داروںکو کنٹریکٹ دیے گۓ۔۔

حیرت ہے ذہنی مریضوں پر۔ جب محکمہ موسمیات نے بتا دیا اتنی بارش ہو گی تو پہلے انتظمات کیوں نہیں کیے اس پر ہی انکو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ لاشوں پہ پہنچ گئے فو ٹو سیشن کے لیے

یہ ڈرامے بازی کر رہا hai

Drama king, Shehbaz can anything to create good visuals. Instead of going to Balochistan he should be going to to jail.

🤦👎

Siyasiyon ki loot sale

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا خیبر پختونخوا میں پولیو کے مصدقہ کیسز میں اضافے پر اظہارتشویشوزیر اعظم کا خیبر پختونخوا میں پولیو کے مصدقہ کیسز میں اضافے پر اظہارتشویش KPK PMShehbazSharif PolioCasesReported MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz KPKUpdates GovernmentKP Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تاجروں کا سیلز ٹیکس کے ساتھ بجلی کے بل جمع نہ کروانے کا فیصلہتاجروں نے ٹیکس واپس نہ لینےکی صورت میں شٹرڈاؤن کی دھمکی دی ہے Itna tix No No bhot nainsafi he awaam k sath Pakistani tajirs r the most haram khor tajirs in the world. سیلز ٹیکس تو اپنی جگہ ۔ لیکن یہ فیول پرائیس ایڈجیسٹمنٹ تو سمجھ سے ہی باہر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تاجروں کا سیلز ٹیکس کے ساتھ بجلی کے بل جمع نہ کروانے کا فیصلہلاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر کے تاجروں نے سیلز ٹیکس کے ساتھ بجلی کے بل جمع نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔تاجروں نے ٹیکس واپس نہ لینےکی صورت میں شٹرڈاؤن کی دھمکی دی Asa hi hona chahiya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا کے سکول میں بدروحوں کے اثرات یا بچیوں میں اعصابی تناؤ - BBC News اردوانڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے سکول میں ایک واقعہ پیش آيا ہے جسے مقامی لوگ بدروحوں کے اثرات کے طور پر دیکھ رہے ہیں لیکن انتظامیہ لڑکیوں کی کونسلنگ اور علاج کے لیے کوشاں ہے۔ Besides pscycological aid experts on parapscycology may also be involved to dig out causes of these intances.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا حرمین شریفین کے انتظامی امور میں تاریخی تبدیلی لانے کا فیصلہریاض : سعودی حکومت نے حرمین شریفین کے انتظامی امور میں خواتین کو بااختیار بنانے کا تاریخی فیصلہ کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپٹما کا ملک میں 'انرجی ایمرجنسی' کے نفاذ کا مطالبہاپٹما کا ملک میں 'انرجی ایمرجنسی” کے نفاذ کا مطالبہ ARYNewsUrdu کراچی کے بعض علاقوں میں ARY not available آرہا ہے یہ باتیں اپنے پروگرامز میں................ سیاست دانوں سے کیوں نہیں پوچھتے انکی مردہ سیاست کی بجائے عوامی ان ایشوز پر بات کیوں نہیں کرتے غدارو پاکستان کے بھی غدارو اور اسلام کے بھی غدارو آئ ایم ایف کی پوجا کرنے والو بولو اب......... میڈیا چینل پاکستان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »