تاجروں کا سیلز ٹیکس کے ساتھ بجلی کے بل جمع نہ کروانے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر کے تاجروں نے سیلز ٹیکس کے ساتھ بجلی کے بل جمع نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔تاجروں نے ٹیکس واپس نہ لینےکی صورت میں شٹرڈاؤن کی دھمکی دی

جیو نیوز کے مطابق لاہور چیمبر نے ڈالر کی بڑھتی قیمتوں پر سٹیٹ بینک کے کردار پر بھی سوال اٹھا دیا۔صدر لاہور چیمبر نعمان کبیر کا کہنا ہےکہ کمرشل بینکوں میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے، لگتا ہے جیسے بینک خود ہنڈی حوالہ کا کام کررہے ہیں۔.

جیو نیوز کے مطابق لاہور چیمبر نے ڈالر کی بڑھتی قیمتوں پر سٹیٹ بینک کے کردار پر بھی سوال اٹھا دیا۔صدر لاہور چیمبر نعمان کبیر کا کہنا ہےکہ کمرشل بینکوں میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے، لگتا ہے جیسے بینک خود ہنڈی حوالہ کا کام کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Asa hi hona chahiya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاجروں کا سیلز ٹیکس کے ساتھ بجلی کے بل جمع نہ کروانے کا فیصلہتاجروں نے ٹیکس واپس نہ لینےکی صورت میں شٹرڈاؤن کی دھمکی دی ہے Itna tix No No bhot nainsafi he awaam k sath Pakistani tajirs r the most haram khor tajirs in the world. سیلز ٹیکس تو اپنی جگہ ۔ لیکن یہ فیول پرائیس ایڈجیسٹمنٹ تو سمجھ سے ہی باہر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فکسڈ سیلز ٹیکس مسترد، تاجروں کا بجلی کے بل جمع نہ کرانے کا اعلان - ایکسپریس اردومیٹر کاٹنے کی کوشش ہوئی تو سخت مزاحمت کریں گے، ٹیکس واپس نہ لیا تو ملک گیر ہڑتال کریں گے، تاجر برادری Good job موجودہ صورتحال میں پٹواری کی طرف دیکھ کر مسکرانا بھی صدقہ جاریہ ہے اچھا سوری 😂😂 حکومت نے یہ بھی ہمارے کھاتے ڈال دینے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نہ گاڑیاں، نہ سڑکیں : سعودی عرب کے مستقبل کے شہر کا ڈیزائن جارییہ شہر 106 میل کے رقبے پر پھیلا ہوا ہوگا اور اس میں 90 لاکھ افراد رہائش اختیار کرسکیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا عدالت کے ازخود نوٹس، بینچ تشکیل کے اختیارات پر قانون سازی کا فیصلہوفاقی کابینہ کا عدالت کے ازخود نوٹس، بینچ تشکیل کے اختیارات پر قانون سازی کا فیصلہ ARYNewsUrdu 👏👏👏 یہ چور اپنی چوری بچانے کے علاوہ اور کر بھی کیا سکتے ہیں قوم کو چاہیے ان کے گھروں پر ویسے ہی حملہ کریں جیسے انہوں نے 25مئ کو اس قوم پر کیا۔ شرافت کی زبان انہیں ہرگز سمجھ نہیں آسکتی ان کو صرف اپنی فکر ہے نہ کہ عوام کی۔۔ لیکن پٹواری کو کون سمجھائے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا چیف جسٹس کے سوموٹو اور بنچ بنانے کے اختیار پرقانون سازی کا فیصلہوفاقی کابینہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے سوموٹو اختیار اور بنچ بنانے کے اختیار کے حوالے سے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس کیخلاف کے الیکٹرک اور حکومت کو نوٹسز جاری - ایکسپریس اردوسندھ ہائیکورٹ نے درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews کے پی میں بھی یہی حال ہے عوام پریشان ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »