بلدیاتی الیکشن میں جے یو آئی نے تحریک انصاف سے اتحاد کیا، شرجیل میمن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے الزام لگایا ہے کہ حالیہ بلدیاتی الیکشن میں جے یو آئی نے تحریک انصاف سے اتحاد کیا ہے۔ DailyJang

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے الزام لگایا ہے کہ حالیہ بلدیاتی الیکشن میں جے یو آئی نے تحریک انصاف سے اتحاد کیا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل راشد سومرو نے کہا کہ اگر شرجیل میمن ایک بھی سیٹ پر تحریک انصاف سے اتحاد ثابت کردیں تو وہ انتخابی نتائج قبول کرلیں گے۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سید امین الحق نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا معاملہ الیکشن کمیشن لے کر جارہے ہیں، آج الیکشن کمیشن میں میٹنگ ہے۔

واضح رہے کہ سابق میئر کراچی اور ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر نے بلدیاتی الیکشن کے نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جن حلقوں میں ان کے امیدوار جیت رہے تھے وہاں نتائج روکے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک دو واقعات کے علاوہ بلدیاتی انتخابات پُرامن رہے، شرجیل میمنشرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیوایم بتائے کن کن پولنگ اسٹیشنوں پر دھاندلی ہوئی ان پر دوبارہ پولنگ کرالیتے ہیں۔ دوچار واقعات کو بنیاد بنا کر پورے انتخابی عمل کو دھاندلی زدہ نہیں قرار دیا جاسکتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دی: شرجیل میمنسندھ کے ہر ضلع میں پیپلز پارٹی نے بڑی اکثریت سے فتح حاصل کی ہے: صوبائی وزیر الفاظ کا صحیح استعمال کرنا اچھا ہوتا ھے الیکشن میں عبرتناک شکست؟ بات کچھ پلے نہیں پڑی الیکشن چوری کر کے پولیس کو ساتھ ملا کر تیر پر ٹھپے لگا کر کراچی ایم این اے کا الیکشن کون جیتا۔؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عوام نے پی ٹی آئی، جی ڈی اے کا صفایا کردیا، شرجیل میمنشرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام نے پی ٹی آئی، جی ڈی اے اور دیگر جماعتوں کا صفایا کردیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معاہدے پر قائم ہیں، ایم کیو ایم کو جانے نہیں دیں گے، شرجیل میمنصوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ انتخابات میں مخالفین کا اتحاد پاش پاش ہوگیا، پیپلز پارٹی نے ریکارڈ کامیابی حاصل کی Ye wohi chor hai na jis ko best parliamentarian ka award mila tha...lanat ho sharjeelinam han bas truck ki lal batti k peechay laga k rakhaien gay MQMPKOfficial khooh tu bohat hogay muhajiroun say ghaddari kar k unkay bachay kuchay votes choroun ki jhooli may dal k phir bhi bara pan hai k PTIofficial wapisi ka darwaza khol k baithi hai. Dont waste time شرجیل میمن کی کیا اوقات ہے ان کو نا جانے دینے کی ان کا پٹہ کسی اور کے ہاتھ میں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی نتائج، پیپلز پارٹی نے میدان مارلیااب تک کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے میونسپل کمیٹی کی 137 اورجی ڈی اے نے 14 نشستیں جیت لیں، 12 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے انتخابات تھے یا میدان جنگ تھا؟ جیئی بھٹو کھا گیا تعصب وڈیرہ شاہی اور جہالت اس ہجوم کو قوم بننے کے لیۓ صدیوں کی مسافت طے کرنا ہو گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جے یو آئی (ف) نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کردیاسندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ تشدد اور دھاندلی کے واقعات سے بھرا پڑا ہے، مرکزی ترجمان جے یو آئی (ف) تفصیلات جانیے: DailyJang JUIF اور سندھ میں حکومت جیسے تحریک انصاف کی ہے😆😅😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »