ایک دو واقعات کے علاوہ بلدیاتی انتخابات پُرامن رہے، شرجیل میمن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر قائم ہیں، ہم ایم کیو ایم کو منالیں گے، شرجیل میمن تفصیلات جانیے: DailyJang PPP

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات پُرامن ہوئے، تاہم بدامنی کے صرف ایک دو واقعات پیش آئے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو پارٹی الیکشن ہار رہی ہوتی ہے وہ دھاندلی کا الزام لگاتی ہے۔صوبائی وزیر نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو مبینہ دھاندلی والے پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کی پیشکش بھی کردی۔ شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان بتائے کن کن پولنگ اسٹیشنز پر دھاندلی ہوئی، ان پر دوبارہ پولنگ کروالیتے ہیں۔

صوبائی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر قائم ہیں، ہم ایم کیو ایم کو منالیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی ایم کیو ایم کو ایک بار پھر بڑی پیشکشپی ٹی آئی نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایم کیو ایم کو ایک بار پھر ساتھ چلنے کی پیشکش بھی کردی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے اندرون سندھ کا پورا بلدیاتی الیکشن روکنے کا مطالبہ کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )  متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) نے اندرون سندھ کا پورا بلدیاتی الیکشن روکنے  کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا سندھ میں بلدیاتی الیکشن رکوانے کا مطالبہ، دھاندلی کے الزامات - BBC Urduصوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جہاں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمشین کے مطابق پنو عاقل میں ہنگامہ آرائی کرنے پر 13 افراد گرفتار کیا گیا ہے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو ’آرڈر آف کنگ عبدالعزیز‘ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ Well done MQM this is your picture تحریک انصاف نے پرامن جمہوری سیاسی کلچر کو جان بوجھ کر پرتشدد سیاسی کلچر میں تبدیل کیا عوام دشمن سیاسی کاروباری ادارے اس جرم میں برابر کے شریک ہیں بلدیاتی الیکشن میں اتنا انتشار ہے تو عام انتخابات میں تو بغاوتیں ہو جائیں گی 10 برس تک عام انتخابات ہونا ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں الیکشن نہیں سلیکشن ہورہی ہے ۔سرکاری چرچہ پانی میں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی وزیراعظم سے ملاقات شکوؤں کی طویل فہرست پیشوزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ دا گپ دے 24 News HD ur MQM donon paisy pr dance karty hain . ap pershan nah houn woh bhi ap ki tarah pay rule pr hain.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات کے دوران ہنگاموں میں پیپلز پارٹی ملوث ہے، ایم کیو ایم - ایکسپریس اردوفوج کو ایسے حالات کا نوٹس لینا چاہیے تاکہ امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جاسکے، وسیم اختر Yes if army are present there so from where the their is coming. حرامیوں یہ ڈرامے بازی بند کرو عوام سمجھ چکی ہے آپ کے کرتوت۔تم لوگوں نے اس لیے خان صاحب کا ساتھ چھوڑا کہ مہنگائی بہت ہے۔اب بھگتو اس مہنگائی کی زمہ داری آپ پر بھی اتنی ہی ہے جتنی نون،زرداری،فضلو،کی ہے ایم کیو ایم بھی اتنی ہی زمہ دار ہے۔ 😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے پر دستخط بجٹ منظوری کے بعد ہوں گےپاکستان نے قرض پروگرام 6 ارب ڈالر سے بڑھا کر 8 ارب ڈالر کرنے کی درخواست کی ہے اور آئی ایم ایف سےقرض کی مدت میں ایک سال کی توسیع بھی مانگی ہے: ذرائع مزید پڑھیں:GeoNews IMF Pakistan H In response, Govt of Pakistan will kick assess of masses...:^) بھائ جان تمام ریلیف جو گورنمنٹ دیتی غریب کے لئے وہ انجواے تو امیر کرتے ہیں. جیسا کہ غریب نے تمام حالات میں پیڑول ایک یا دو لیڑ ہی لینا ہے مگر گاڑی والے نے 30 یا50 لیڑ ہی لینا ہے یہ جو شور مچایاہے میڈئا نے وہ امیروں کے لئے ہے. غریب کے لئے نہیں GFarooqi _Mansoor_Ali CMShehbaz
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »