بلدیاتی الیکشن۔صرف بلے کو ووٹ دیں۔وزیر اعظم کی ہدایت

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن کو پتہ ہے کہ عمران خان تھوڑی دیر رہ گیا تو سب نے جیل جانا ہے، انہوں نے اپنی کامیابی کے بعد پہلا کام نیب اور کرپشن کیسز کو ختم کرنا

ہے، اگلے چند روز فیصلہ کن دن ہیں کہ کیسا پاکستان بنے گا، سب چور اکٹھے ہوگئے ہیں لیکن کپتان ایک گیند سے تین وکٹیں لے گا۔ عمران خان نے کہا کہ ان کے چوری کے پیسے نے انہیں غلام بنایا اور امریکا کے سامنے جھکادیا، انہوں نے اپنی حرکتوں سے ہمیں بھی دنیا میں ذلیل کیا، 100 گیڈروں کی قوم جس کا سردار شیر ہو وہ جیت جائے گی لیکن 100 شیروں کی قوم جس کا سردار نواز شریف جیسا گیڈر ہو وہ ہار جائے گی، تین چوہوں کے کرپٹ ٹولے کا شکار کرکے دکھاو¿ں گا، اسلام آباد میں سندھ ہاو¿س میں ہارس ٹریڈنگ کے لئے نوٹوں...

وزیر اعظم نے کہاکہ اسلام آباد کے سندھ ہاو¿س میں لوگ نوٹوں کے بیگ لے کر ضمیر خریدنے بیٹھے ہیں، سندھ کے عوام کا پیسا بوریاں بھر کر آیا ہے، سندھ سے گارڈ بھی لائے ہیں تاکہ کوئی اندر نہ آئے، دنیا کے سامنے بے شرمی سے ہمارے لوگوں کو خریدنے آئے ہیں، لوگوں کے ضمیر کی بولی لگائی جارہی ہے ،قوم پر لازم ہے کہ برائی کے خلاف کھڑی ہو، الیکشن کمیشن سے بھی پوچھتا ہوں کہ کیا آئین میں ہارس ٹریڈنگ کی اجازت ہے؟وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان دین کے نام پر سیاست کرتے ہیں، ان سے سوال کرتاہوں کہ آپ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ووٹ کا

g g q nhi nojwano ko jobz be AP ny bht de.

Lanati

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روم میٹ کو قتل کرنیوالے ملزم کو عدالت نے بڑی سزا سنا دیمتحدہ عرب امارات کی عدالت نے روم میٹ کو قتل کرنے والے غیر ملکی شہری کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اوورسیز کو بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنجاوورسیز کو بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تارکین وطن کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے حق کیلئے درخواست دائرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ میں تارکین وطن کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق دینے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست میں استدعا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے پیوٹن کو ون آن ون فائٹ کا چیلنج دے دیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو ون آن ون فائٹ کا چیلنج دے دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے اپوزیشن کو مذاکرات کی پیش کش11:46 PM, 15 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت کے رویے میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور وہ جارحانہ رویے کو ترک کرکے Khoti kay bachy jhooth bolty hain Pk_FactChecker پاکستانیو کی آواز نیو tv گھٹیااور بکواس🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد: وزیراعظم نے ارکان اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیاتحریک عدم اعتماد: وزیراعظم نے ارکان اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »