بلدیاتی انتخابات میں ہماری کامیابی عوام کے اعتماد کی عکاس ہے، آصف زرداری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخی کامیابی پر عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی درحقیقت عوام کی کامیابی ہے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں پیپلز پارٹی کے صدر نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں جیالوں کی تاریخی کامیابی عوام کے اعتماد کی عکاس ہے۔ انہوں نے بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے پی پی امیدواروں اور ان کی کامیابی کو یقینی بنانے والے پارٹی عہدیداران و کارکنان کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ جیالوں کی محنت اور عزم کا یہ تسلسل ملک میں عوام کی فیصلہ کن فتح کی نوید ثابت ہوگی۔

آصف علی زرداری نے پارٹی کارکنان کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ جیالو! اب بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے کمر کس لو، اس بار بھی فتح آپ کی منتظر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کے بلدیاتی مساٸل کو حل کرنے اور اداروں کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بغیرتی ان پر ختم ہے کبھی شرم نا آ گی اور سندھ کی عوام بھٹو کی پوجا کرتے اپنی اور اپنی نسلوں کی زندگی اجاڑتے رہیں گے

سندھ میں صاف شفاف الیکشن ہوجائے تو بھٹو کے ساتھ ساتھ زرادری بھی مرجائے گا

🤣😂🤣😂🤣😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلامی_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری - BBC Urduصوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب سود پر وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے پر سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سپریم کورٹ سے رہنمائی مانگ لی ہے۔ مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق فیصلے کے مفصل جائزے کے بعد ہمارے قانونی مشیر اعلیٰ اور بیرونی وکیل کے مشورے کی بنیاد پر سپریم کورٹ کی شریعت اپیلٹ بینچ سے عملدرآمد اور عملی نکات کے حوالے سے رہنمائی کی درخواست کی ہے۔ پیپلز پارٹی کرپشن اور جھوٹ کی ماں ہے۔ انشاء اللہ آج تیر چلے گا PTI Zindabad✌✌✌✌✌✌
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی نتائج، پیپلز پارٹی نے میدان مارلیااب تک کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے میونسپل کمیٹی کی 137 اورجی ڈی اے نے 14 نشستیں جیت لیں، 12 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے انتخابات تھے یا میدان جنگ تھا؟ جیئی بھٹو کھا گیا تعصب وڈیرہ شاہی اور جہالت اس ہجوم کو قوم بننے کے لیۓ صدیوں کی مسافت طے کرنا ہو گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات : تحریک انصاف کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزاماتلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم پورا زور لگا رہے ہیں۔ سچ ھی تو ھے۔ !! یہ مافیا پوری طرح ایکٹیو ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے دھاندلی کرتا ہے ملک میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ARYNewsUrdu ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا میدان کل سجے گالاڑکانہ ڈویژن کے 5 ، شہید بے نظیر آباد ڈویژن کے 3، سکھر ڈویژن کے 3 اور میرپور خاص ڈویژن کے 3 اضلاع میں پولنگ ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی تیاریاں مکملمختلف ڈویژنز سے ایک ہزار ایک امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاریسندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلےمیں 14 اضلاع میں میدان سج گیا، جس میں 21 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang اشرافیہ کی زینت ٹیم کی تیاری ہو رہی ہے جو غریب کو اشرافیہ کی غلامی کے لئے قابو کر کے حکمرانی کی راہ ہموار کریں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »