\u0628\u062d\u0631\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0634\u06a9\u0627\u0631 \u0633\u0631\u06cc \u0644\u0646\u06a9\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644 \u0628\u0646\u062f\u060c \u0627\u06cc\u0646\u062f\u06be\u0646 \u06a9\u06cc \u0628\u0686\u062a \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u06af\u06be\u0631 \u0633\u06d2 \u06a9\u0627\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0632\u0648\u0631

27/06/2022 2:07:00 PM

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک ٹیم 3 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج پر بات چیت کے لیے معاشی بحران کے شکار ملک سری لنکا کا دورہ کر رہی ہے۔ #SriLankaCrisis #EconomicCrisis #DawnNews

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک ٹیم 3 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج پر بات چیت کے لیے معاشی بحران کے شکار ملک سری لنکا کا دورہ کر رہی ہے۔ SriLankaCrisis EconomicCrisis DawnNews

\u0628\u062d\u0631\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0645\u062a\u0627\u062b\u0631\u06c1 \u062c\u0632\u06cc\u0631\u06c1 \u0646\u0645\u0627 \u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u0648\u0627\u0645\u06cc \u0633\u0641\u0631\u06cc \u0633\u06c1\u0648\u0644\u06cc\u0627\u062a\u060c \u0628\u062c\u0644\u06cc \u067e\u06cc\u062f\u0627\u0648\u0627\u0631\u060c \u0637\u0628\u06cc \u062e\u062f\u0645\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u0634\u0639\u0628\u06d2 \u06a9\u0648 \u0627\u06cc\u0646\u062f\u06be\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u0642\u0633\u06cc\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0631\u062c\u06cc\u062d \u062f\u06cc \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u06cc\u06d4

0 سری لنکا ان دنوں اپنی تاریخ کے بد ترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے—فوٹو:رائٹرز سری لنکا میں سیکیورٹی فورسز نے پیٹرول کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے شہریوں میں ٹوکن تقسیم کیے جب کہ ملک میں ایندھن کی شدید قلت کے ساتھ 7 دہائیوں کے دوران اپنے بدترین معاشی بحران کا مقابلہ کرنے والے ملک کے دارالحکومت کولمبو میں اسکول بند کردیے گئے اور سرکاری ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کو کہا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کی خبر کے مطابق اپنے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ریکارڈ کم ترین سطح پر ہونے کے ساتھ 2 کروڑ 20 لاکھ نفوس پر مشتمل آبادی والا جزیرہ نما ملک خوراک، ادویات اور سب سے زیادہ اہم چیز ایندھن کی ضروری درآمدات کی ادائیگی کے لیے جد وجہد کر رہا ہے۔ 67 سالہ آٹورکشہ ڈرائیور ڈبلیو ڈی شیلٹن کا کہنا تھا کہ میں 4 روز سے لائن میں کھڑا ہوں، اس دوران میں ٹھیک سے سویا نہیں اور نہ ہی صحیح طرح سے کھانا کھایا، ٹوکن وصول کرنے والے شہری کےلیے ایندھن دستیاب ہونے کے بعد اس کو وصول کرنے تک قطار میں اپنی جگہ پر کھڑا رہنا ضروری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سری لنکا روس سے سستا ایندھن خریدنے کی کوششوں میں مصروف کولمبو کے وسط میں واقع ایک فیول اسٹیشن پر 24ویں نمبر پر کھڑے ڈبلیو ڈی شیلٹن کا مزید کہنا تھا کہ ہم کما نہیں سکتے، ہم اپنے خاندانوں کو کھانا نہیں کھلا سکتے۔ ڈبلیو ڈی شیلٹن کا گھر اس فیول اسٹیشن سے سرف 5 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع تھا مگر پیٹرول نہ ہونے کے باعث وہ اپنے گھر تک کا سفر نہیں کرسکتا تھا، اس لیے وہیں اسٹیشن پر ٹہر گیا تھا۔ یہ فوری طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ حکومت اپنے ایندھن کے ذخائر کو کس حد تک بڑھا سکتی ہے۔ وزیر بجلی و توانائی کنچانا وجیسیکیرا نے گزشتہ روز کہا تھا کہ ہمارے پاس تقریباً 9 ہزار ٹن ڈیزل اور 6 ہزار ٹن پیٹرول کے ذخائر موجود ہیں لیکن مزید کوئی نئی شپمنٹ آنا باقی نہیں ہے۔ مزید پڑھیں: معاشی بحران کے شکار سری لنکا نے آئی ایم ایف سے مذاکرات شروع کردیے حکومت نے ملازمین کو آئندہ نوٹس تک گھر سے کام کرنے کو کہا ہے جب کہ تجارتی دارالحکومت کولمبو اور اس کے اطراف کے علاقوں میں اسکول ایک ہفتے کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے سے فیول اسٹیشن پر پیٹرول کے حصول کے لیے قطاروں میں کافی زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلیو ڈی شیلٹن نے کہا کہ المیہ یہ ہے کہ ہم نہیں جانتے کہ یہ بحران کب ختم ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: سری لنکا میں پیٹرول کے حصول کیلئے فسادات، فوج کی فائرنگ عوامی سفری سہولیات، بجلی کی پیداوار اور طبی خدمات کو ایندھن کی تقسیم میں ترجیح دی جائے گی جب کہ اس میں سے کچھ حصہ بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں کو فراہم کیا جائے گا۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک ٹیم 3 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج پر بات چیت کے لیے سری لنکا کا دورہ کر رہی ہے۔ اگرچہ سری لنکن قوم جمعرات کو دورہ ختم ہونے سے پہلے ہی آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ قرض کے حصول کے معاہدے تک پہنچنے کی توقع کر رہی ہے لیکن اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کے بعد بھی فوری طور پر فنڈز جاری کیے جانے کا امکان نہیں ہے۔.سونے کی قدر 1827 ڈالرز فی اونس ہے۔ فوٹو — فائل پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے گراوٹ سے ایک لاکھ 20 ہزار 885 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1827 ڈالرز فی اونس ہے۔.Jun 25, 2022 کاروباری ہفتے کے آخری روز صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں 2 جون کو سونے کی فی اونس قیمت 3 ڈالر اضافے کے بعد ایک ہزار 827 ڈالر رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ کے برعکس ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ ہفتے کے روز صرافہ بازاروں میں ایک تولہ سونا 600 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 41 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 515 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 20 ہزار 885 روپے ہوگیا۔ دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 560 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت ایک ہزار 337 روپے پر مستحکم رہی۔.0 سندھ کے 4 ڈویژنوں سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد اور میرپورخاص کے 14 اضلاع میں پولنگ جاری ہے—فوٹو:امتیاز دھارانی سندھ کے 4 ڈویژنوں سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد اور میرپورخاص کے 14 اضلاع میں پولنگ جاری ہے—فائل فوٹو: ٹوئٹر اپوزیشن جماعتوں کے شدید تحفظات اور تشدد کے خدشات کے سائے جیکب آباد میں ہونے والے بم حملے کے بعد مزید گہرا ہو گئے ہیں جس میں ایک شخص جاں بحق اور 10 کے قریب زخمی ہوئے ہیں، سندھ میں پہلے مرحلے کے تحت 4 ڈویژن کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ ڈان اخبارکی رپورٹ کے مطابق انتخابی عمل کے دوران ایک کروڑ 10 لاکھ سے زیادہ ووٹرز 6 سال سے زائد عرصے کے بعد اپنے شہروں اور دیہات کے بلدیاتی نظام کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔ بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے مختلف بنیادوں اور وجوہات پر عمل میں تاخیر کی کوششوں کی وجہ سے کئی ہفتوں تک شکوک و شبہات میں رہنے کے بعد بالآخر سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں جب کہ جمعے کے روز سندھ ہائی کورٹ نے بڑی اپوزیشن جماعتوں کی صوبے کے6 میں سے 4 ڈویژنوں میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواستوں کو مسترد کر دیا تھا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے حلقوں کی حد بندی اور حلقہ بندیوں اور نامکمل انتخابی فہرستوں وغیرہ کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ اپنے تحفظات اور خدشات کے باوجود اپوزیشن جماعتیں اب آج الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں جس میں 101 ٹاؤن کمیٹیوں، 23 میونسپل کمیٹیوں، 14 ضلع کونسلوں، 4 میونسپل کارپوریشنوں، 11 ٹاؤنز کی میونسپل کارپوریشنز اور 887 یونین کونسلز اور یونین کمیٹیوں کی 6 ہزار 277 نشستوں کے لیے 21 ہزار سے زیادہ امیدوار میدان میں ہیں۔ 4 ڈویژنوں کے 14 اضلاع سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد اور میرپورخاص شامل ہیں جن میں گھوٹکی، سکھر، خیرپور، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، کشمور کندھ کوٹ، شکارپور، جیکب آباد، نوشہرو فیروز، شہید بینظیر آباد، سانگھڑ، میرپورخاص، عمر کوٹ اور تھرپارکر شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے شیئر کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ایک کروڑ سے زیادہ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، 4 میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ووٹ ڈالنے کے اہل ہوں گے۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ کل 9 ہزار 290 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں جہاں 18 ہزار سے زائدہ افراد پر مشتمل عملہ لوگوں کو اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے میں سہولت فراہم کرےگا۔.

مزید پڑھ:
DawnNews »
Loading news...
Failed to load news.

\u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u06be\u0627\u0624 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc\u0633\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba 600 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u06cc \u06a9\u0645\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u06c1\u06d2 \u062c\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0641\u06cc \u062a\u0648\u0644\u06c1 \u0633\u0648\u0646\u0627 1 \u0644\u0627\u06a9\u06be 41 \u06c1\u0632\u0627\u0631 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u06a9\u0627 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2

\u06c1\u0641\u062a\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0622\u062e\u0631\u06cc \u062f\u0646 \u0633\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u06be\u0627\u0624 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0645\u0627\u06cc\u0627\u06ba \u06a9\u0645\u06cc\u0641\u06cc \u062a\u0648\u0644\u06c1 \u0633\u0648\u0646\u0627 600 \u0631\u0648\u067e\u06d2 \u0633\u0633\u062a\u0627 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627

\u0633\u0646\u062f\u06be: \u062e\u0648\u0641\u060c \u0634\u06a9\u0648\u06a9 \u0648 \u0634\u0628\u06c1\u0627\u062a \u06a9\u06d2\u0633\u0627\u0626\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0644\u062f\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a\u060c 14 \u0627\u0636\u0644\u0627\u0639 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0648\u0644\u0646\u06af\u0635\u0648\u0628\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u06a9 \u06a9\u0631\u0648\u0691 10 \u0644\u0627\u06a9\u06be \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0648\u0648\u0679\u0631\u0632 6 \u0633\u0627\u0644 \u0633\u06d2 \u0632\u0627\u0626\u062f \u0639\u0631\u0635\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0628\u0644\u062f\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u0646\u0638\u0627\u0645 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u067e\u0646\u06d2 \u0646\u0645\u0627\u0626\u0646\u062f\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u06d4

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1\u060c \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0631\u062d 22 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u06cc\u0628 \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06cc\u0645\u062b\u0628\u062a \u0634\u0631\u062d \u06a9\u06d2 \u0644\u062d\u0627\u0638 \u0633\u06d2 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc 21.71 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u067e\u06c1\u0644\u06d2\u060c 8.77 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0645\u0631\u062f\u0627\u0646 \u062f\u0648\u0633\u0631\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u062d\u06cc\u062f\u0631 \u0622\u0628\u0627\u062f 8.51 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u062a\u06cc\u0633\u0631\u06d2 \u0646\u0645\u0628\u0631 \u067e\u0631 \u0631\u06c1\u0627\u06d4

\u0633\u0648\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u062d\u0644\u0642\u06c1 \u067e\u06cc \u06a9\u06d2 7 \u067e\u0631 \u0636\u0645\u0646\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0627\u0645\u06cc\u062f\u0648\u0627\u0631 \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0627\u0653\u0626\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0645\u06cc\u062f\u0648\u0627\u0631 \u0641\u0636\u0644 \u0645\u0648\u0644\u0627 17 \u06c1\u0632\u0627\u0631 500 \u0648\u0648\u0679 \u0644\u06d2 \u06a9\u0631 \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u067e\u0627\u0626\u06d2 \u062c\u0628\u06a9\u06c1 \u0639\u0648\u0627\u0645\u06cc \u0646\u06cc\u0634\u0646\u0644 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0645\u06cc\u062f\u0648\u0627\u0631 \u062d\u0633\u06cc\u0646 \u0627\u062d\u0645\u062f 14 \u06c1\u0632\u0627\u0631 665 \u0648\u0648\u0679 \u0644\u06d2 \u06a9\u0631 \u062f\u0648\u0633\u0631\u06d2 \u0646\u0645\u0628\u0631 \u067e\u0631 \u0631\u06c1\u06d2\u06d4

\u0633\u0646\u062f\u06be \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u0644\u062f\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a: \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0627\u0645\u0644 \u0627\u062a\u062d\u0627\u062f\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u067e\u0631 \u0633\u0646\u06af\u06cc\u0646 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u0627\u062a\u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0646\u06d2 \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632\u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u067e\u0631 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u0627\u062a \u0639\u0627\u0626\u062f \u06a9\u0631\u062a\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u06a9\u0648 \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f \u06a9\u06cc\u0627 \u0627\u0648\u0631 '\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u062d\u06a9\u0627\u0645' \u0633\u06d2 \u0646\u062a\u0627\u0626\u062c \u06a9\u0648 \u06a9\u0627\u0644\u0639\u062f\u0645 \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u06c1 \u06a9\u06cc\u0627\u06d4 EVM isi lia laya gaya ta magar, gulam ibn gulam ka manzoor nahi, وہ تو پی پی نے دھاندلی کردی ورنہ جیتنا تو پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کو تھا جن کو 80 فیصد حلقوں میں امیدوار ہی نہیں ملے تھے 😆 Electoral System Has Become Completely Rubbished. Despite Of Massive Corruption Of Topflight Leaders In Pakistan Peoples Are Not Enable To Decide What Is Right And Wrong. Poor Class Has Been Converted Into Beggar Class. Beggars Have No Choice. Pakistan Need A New Mechanism? CNN