بلاول، شہبازکا حکومت سے نجات کیلئے مشترکہ لائحہ عمل پراتفاق

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پيپلز پارٹی کے چيئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خيال کرتے ہوئے حکومت سے نجات کے لئے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق کرلیا پڑھیے sanjaysadhwani2 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Aug 3, 2020 | Last Updated: 14 mins agoپيپلز پارٹی کے چيئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خيال کرتے ہوئے حکومت سے نجات کے لئے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق کرلیا۔

پیر 3 جولائی کو بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی جبکہ دونوں رہنماوں نے مسئلہ کشمیر میں حکومتی ناکامیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ریلیف پہنچانے کی کوشش کر رہے ہيں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں اتنی کرپشن نہیں ہوئی، جتنی اس دور میں ہو رہی ہے۔ مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کر دیا۔

دونوں رہنماوں نے اتفاق کیا کہ اے پی سی میں اہم تاریخی فیصلے مستقبل پر اہم اثرات مرتب کریں گے۔ ملک کو نااہل حکمراں سے بچانے کے لئے اپوزیشن کا غیرمعمولی کردار ناگزیر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول کا جاپان میں پی پی کی تنظیم سازی کا اعلانپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے جاپان کے لیے پی پی کی تنظیم سازی کا اعلان کردیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا لاک ڈاؤن 3 اگست سے ختم کرنے کا فیصلہ، ذرائعلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے اس سے قبل 5 اگست تک لاک ڈاؤن کیا گیا تھا، تاہم اب اسے 3 اگست کو ہی ختم کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید کیلئے جوتا لینے گئے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد مگر کہاں سے ملی ؟گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ کے علاقہ المبانوالی سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔17 سالہ فیضان کوگولیاں مارنے کے بعد آگ لگائی گئی، لاش پوسٹ مارٹم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی آزادی تک حق خود ارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی،وزیرخارجہ - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بیل نے چھری سے بچنے کیلئے نہر میں چھلانگ لگادیبیل نے چھری سے بچنے کیلئے نہر میں چھلانگ لگادی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سیاسی رہنماؤں کی قوم سے عید پر کورونا سے بچاؤ کیلئے ضابطہ کار پرعملدرآمد کی اپیلسیاسی رہنماؤں کی قوم سے عید پر کورونا سے بچاؤ کیلئے ضابطہ کار پرعملدرآمد کی اپیل EidulAdha2020 PoliticalLeaders Nation APPEAL CoronavirusPandemic COVID19Pakistan SOPs
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »