ایان علی نے5 سال کی محنت کےبعدنیاالبم ریلیزکردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق ماڈل نے لکھا “یہ البم 5 سال پہلے شروع کیا تھا جسے بالاآخر ریلیز کردیا گیا ہے“ SamaaTV

Posted: Aug 3, 2020 | Last Updated: 37 mins agoکرنسی اسمگلنگ کیس میں ملوث سابق سپرماڈل ایان علی نے 5 سال کی محنت کے بعد اپنا میوزک البم ” نتھنگ لائک ایوری تھنگ” ریلیزکردیا ہے۔ ایان کیس میں ضمانت لینے کے بعد سے دبئی میں مقیم ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر سابق ماڈل نے لکھا “یہ البم 5 سال پہلے شروع کیا تھا جسے بالاآخرریلیزکردیا گیا ہے۔ آفیشل اینیمیٹڈ اور میوزک ویڈیوز کے علاوہ مزید بہت کچھ جلد اپ لوڈ کیا جائے گا”۔ ایان کی البم میں شام 8 گانوں کے ٹائٹل ” فائر” ، “بی مائی فرینڈ” ، “ایوری باڈی نوز” ، ” بُوم” ، ” یو کین گیٹ اٹ آل” ، “اپ اینڈ ڈاون” ، “ال ایمینسر” اور “ہش” شامل ہیں۔

Friends there u go presenting u my very first album “Nothing Like Everything” that I started 5 years ago is finally released. Official Animated Videos & Official Music videos & & & much more will be out soon guys!!!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کے ہاں ننھے مہمان کی آمدکراچی : اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، جس کی اطلاع انہوں نے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاورکے گھر بیٹے کی پیدائشکراچی: مایہ ناز اداکار حمزہ علی عباسی اوراداکارہ نیمل خاورکے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، اداکارنے بیٹے کا نام محمد مصطفٰی عباسی رکھا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائشپاکستان شوبز انڈسٹری سے خوبصورت جوڑی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حمزہ علی عباسی نے اپنے گھر بیٹے کے آنے خوشخبری مداحوں کو اپنے ایک سوشل میڈیا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اورنیمل خاورکے گھربیٹے کی پیدائش - ایکسپریس اردوحمزہ علی عباسی اورنیمل خاورکے گھربیٹے کی پیدائش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »