حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمزہ علی عباسی نے اس بات کا اعلان ایک ٹوئٹر پیغام میں اور نیمل نے انسٹاگرام پوسٹ میں کیا۔ HamzaAliAbbasi naimalkhawar DawnNews

حمزہ علی عباسی گزشتہ برس نیمل خاور خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے تھے—تصویر: انسٹاگرام نیمل خاوراداکار نے ایک ٹوئٹر پیغام میں بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے بیٹے کا نام محمد مصطفیٰ عباسی رکھا ہے۔

ادھر نیمل نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بچے کے ہاتھ کے ساتھ اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کی اور بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش 30 جولائی کو ہوئی تھی۔حمزہ علی عباسی نے ٹوئٹر پیغام میں اپنے بیٹے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’میں دعا کرتا ہوں کہ وہ اللہ کا ایک شکر گزار بندہ، اچھا، عاجز اور ایماندار انسان بنے۔یاد رہے کہ حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خانحمزہ علی عباسی سے شادی سے قبل نیمل خاور خان نے بھی ایک ڈرامے میں کام کیا تھا تاہم شادی کے دو روز بعد خبر آئی کہ انہوں نے اداکاری سے...

اداکار نے مزید لکھا کہ 'میں نے صرف ایک طویل بریک لیا ہے تاکہ میں اپنے دین کے لیے وقت نکال سکوں، امید ہے میں پروجیکٹس بنانے کے ساتھ ایسے پروجیکٹس میں اداکاری بھی کروں جو ان حدود کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائے گئے ہوں جو اللہ نے ہمارے لیے طے کیں'۔ حمزہ علی عباسی کے کیریئر پر نظر ڈالیں تو انہوں نے کیریئر کا آغاز 2006 میں تھیٹر سے کیا تھا، بعدازاں انہوں نے 'مڈ ہاؤس اینڈ دی گولڈن ڈول' نامی فیچر فلم بھی ڈائیریکٹ کی۔وہ 'وار'، 'میں ہوں شاہد آفریدی'، 'جوانی پھر نہیں آنی' اور 'پرواز ہے جنون' جیسی فلموں میں بھی اداکاری کرچکے ہیں۔حمزہ علی عباسی نے جلد ریلیز ہونے والی فلم 'دی لیجنڈز آف مولا جٹ' میں بھی اہم کردار نبھایا...

اداکار کا پہلا ڈراما 'میرے درد کو جو زبان ملے' 2012 میں سامنے آیا، اس کے بعد انہوں نے 'پیارے افضل' اور 'من مائل' جیسے کامیاب ڈراموں میں کام کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائشپاکستان شوبز انڈسٹری سے خوبصورت جوڑی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حمزہ علی عباسی نے اپنے گھر بیٹے کے آنے خوشخبری مداحوں کو اپنے ایک سوشل میڈیا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اورنیمل خاورکے گھربیٹے کی پیدائش - ایکسپریس اردوحمزہ علی عباسی اورنیمل خاورکے گھربیٹے کی پیدائش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائشپاکستان شوبز انڈسٹری سے خوبصورت جوڑی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حمزہ علی عباسی نے اپنے گھر بیٹے کے آنے خوشخبری مداحوں کو اپنے ایک سوشل میڈیا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مرغزار چڑیا گھر میں نایاب ہرن کی پیدائشاسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں نایاب نسل کی مادہ چیتل ہرن کے ہاں ننھے ہرن کی پیدائش ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اورنیمل خاورکے گھربیٹے کی پیدائش - ایکسپریس اردوحمزہ علی عباسی اورنیمل خاورکے گھربیٹے کی پیدائش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »