بلاول بھٹو اور فضل الرحمٰن کی 18 ویں ترمیم پر ٹیلیفونک گفتگو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو اور فضل الرحمٰن کی 18 ویں ترمیم پر ٹیلیفونک گفتگو تفصیلات جانئے: DailyJang

دونوں رہنماؤں نے بات چیت کے دوران کہا کہ جمہوری قوتیں 18ویں آئینی ترمیم پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کریں گی۔

بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے خاتمے سے متعلق کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں گے۔ اس موقع پر پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ ملک کورونا وائرس کی وجہ سے سنگین حالات سے گزررہا ہے، وفاق آئین سے چھیڑ چھاڑ کے بجائےصوبوں کی مدد کرے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو سے گفتگو کے بعد مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، محمود خان اچکزئی، میاں افتخار اور آفتاب شیر پاؤ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو: وفاق سندھ کے’بہتر کام‘ سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہےبی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت 18ویں آئینی ترمیم کی غلط تشریح کر کے ملک کے لیے ایک جامع حکمت عملی بنانے کی اپنی ذمہ داری سے دستبردار نہیں ہو سکتی۔ Join the dots guys, PPP, PTM, LIFAFAT & MAFIA SAHULAT KAR & PMLN came out in the aid of 18thAmendment & BBC, VOA, etc promoting IT. KOI SHAK, how FATAL it is for PAKISTAN. سڑیا نہ کر دعا کریا کر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وفاق نے 18ویں آئینی ترمیم کی غلط تشریح کی،بلاول بھٹو زرداری'وفاق سندھ کےبہترکام کوسبوتاژکرنےکی کوشش کررہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وفاق اور وزیراعظم صوبوں سے لاتعلقی کااعلان کر رہے ہیں بلاولاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں وبا پھوٹی ہے اور ملک میں جنگ کی سی صورتحال ہے۔ ان حالات میں Tum se tu nahi karahi hi na.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حارث رؤف نے کوہلی اور شرما کو نشانے پر رکھ لیا -قومی ٹیم کے نوجوان پیسر حارث رؤف نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ بگ بیش لیگ، پی ایس ایل اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنی عمدہ بولنگ سے دھاک بٹھانے والے حارث رؤف نے دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے بلے بازوں کو نشانے پررکھ کرلیا۔ بھارتی … اس کا مطلب اپنے پر نہیں رکھا Mtlb kch ziada ni hogya😂👍 نشانے پر انهیں رکهو جن سے میچ هوتے هیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے قدرتی اور جنگلی حیات پر مثبت اثراتکراچی کے قریب ناردرن بائی پاس پر پہلی بار ہرنوں کو اپنی قدرتی آماج گاہ سے باہر گھومتے پھرتے دیکھا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک، پہلے عشرے میں ہی سبزیاں، دالیں اور آٹا دگنی قیمتوں پر فروخت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »