وفاق نے 18ویں آئینی ترمیم کی غلط تشریح کی،بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'وفاق سندھ کےبہترکام کوسبوتاژکرنےکی کوشش کررہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاق نے 18ویں آئینی ترمیم کی غلط تشریح کی،سندھ حکومت کے بہتر کام کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت سندھ کےبہترکام کوسبوتاژکرنےکی کوشش کررہی ہے،وفاق نے 18ویں آئینی ترمیم کی غلط تشریح کی ،وفاق جامع حکمت عملی بنانے کی ذمہ داری سے دستبردارنہیں ہوسکتی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ملکی قیادت قومی بحران میں مشکل فیصلےکرتی ہے،وزیراعظم صوبوں سے لاتعلقی کااعلان کررہےہیں ،18ویں ترمیم وفاقی صوبوں کواختیاردیتی ہے،18ویں ترمیم وفاقی حکومت کو راہ فرارنہیں دیتی،قومی سطح پرپالیسی بنانے کی ذمہ داری وفاق کی ہی ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ وفاق میں اس وقت قیادت کا فقدان ہے،وفاق سندھ کے اسپتال چھیننا چاہتاہے،ہنگامی صورت حال میں 18ویں ترمیم کی بات کرنا بےحدزیادتی ہے،18ویں ترمیم کےبعدکیا وفاق کا کوئی کردار نہیں رہا؟ملک میں نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ کا ادارہ کیوں ہے؟وفاقی ہیلتھ سیکرٹری کیوں ہیں؟یکساں حکومتی پالیسی دورکی بات،قومی یکجہتی بھی نظرنہیں آرہی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹڈی دل کا حملہ،سندھ کا وفاق سے فضائی اسپرے کا مطالبہسندھ کے تین اضلاع میں ٹڈی دل کے حملوں کے بعد صوبائی وزیر زراعت نے وفاقی حکومت سے فضائی اسپرے کرنے کا مطالبہ کیا ہے.تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو: وفاق سندھ کے’بہتر کام‘ سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہےبی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت 18ویں آئینی ترمیم کی غلط تشریح کر کے ملک کے لیے ایک جامع حکمت عملی بنانے کی اپنی ذمہ داری سے دستبردار نہیں ہو سکتی۔ Join the dots guys, PPP, PTM, LIFAFAT & MAFIA SAHULAT KAR & PMLN came out in the aid of 18thAmendment & BBC, VOA, etc promoting IT. KOI SHAK, how FATAL it is for PAKISTAN. سڑیا نہ کر دعا کریا کر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت سندھ نے رمضان کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیںحکومت سندھ نے رمضان کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں PakistanFightsCorona Sindh KarachiLockDown Ramadhan Advisory Issued SindhGovt_ pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹر ثنا میر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاثنا میر نے کہا ہے کہ ان کے لیے پاکستان کی نمائندگی کرنا کسی اعزاز سے کم نہ تھا لیکن وہ مستقبل میں بھی کسی نہ کسی حیثیت میں ملک کی خدمت جاری رکھیں گی۔ That's nice that's the real basic it's a big decision specially after lot's of achievements she's done a real good positive job for Pakistan. acha kia .ab ghr mei bethe & toba istighfar kre Salute brave sensible captain forever.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عرفان محسود نے بھارتی ایتھلیٹ کا ریکارڈ توڑ دیاعرفان محسود نے بھارتی ایتھلیٹ کا ریکارڈ توڑ دیا ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثناء میر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوتہہ دل سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مشکور ہوں جس نے ملک کی نمائندگی کا موقع دیا، ثناء میر ثناء میر کو اب شادی کرکے اپنے بچوں سے کھیلنا چاہیۓ خدا نے عورت کو اسی مقصد کے لیۓ پیدا کیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »