بلاول بھٹو نے حکومت کیخلاف اہم اعلان کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

شگر:گلگت بلتستان میں عوام اور پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہاکہ ہم کٹھ پتلی نہیں ہیں ،ہم نے سلیکٹڈ حکمرانوں سے عوام کو بچانا ہے ،اس دفعہ سلیکٹڈ حکمرانوں کو ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی اجاز ت نہیں دینگے ،موجود ہ حکمرانوں نے ہر طبقہ کے لوگوں کو تکلیف پہنچائی ،عوام کے ووٹوں سے فیصلے ہونگے تو عوام کی قسمت بدل جائے گی ۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اپنے خطاب میں تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا اسی حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ انہیں ایک الگ صوبہ بنا کر دینگے لیکن ایک لمبا عرصہ گزر گیا حکومت نے جنوبی پنجاب صوبہ سے متعلق کوئی کام نہیں کیا ،یہ حکومت صرف کٹھ پتلی حکومت ہے ،انہوں نے 50لاکھ گھر دینے کا وعدہ کیا ،لاکھوں نوکریاں دینے والوں نے لوگوں کو بے روزگار کر دیا ،اب انہیں گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا مستقبل تباہ کرنے کی اجازت نہیں دینگے ،گلگت بلتستان کے بہت سے لوگ سندھ آکر محنت کرتے ہیں...

بلاول کا مزید کہنا تھا کہ عوام مسلسل غرب کا مقابلہ کر رہے ہیں ،عوام نے مل کر عمران خان اور تحریک انصاف کو روکنا ہے ،جب تبدیلی والے آتے ہیں تو تباہی پھیلاتے ہیں ،تحریک انصاف کے اب تک کیے گئے وعدے جھوٹ ہیں،عمران خان کا وعدہ ایسا ہی لالی پاپ ہے جیسے جنوبی پنجاب کے عوام کو دیا ہے ،جنوبی پنجاب والوں کو نہ صوبہ ملا نہ روزگار ملا ،جنوبی پنجاب والوں کو صرف عمران خان کی تباہی ملی ہے ،پیپلزپارٹی آپ سے وعدہ کرتی ہے کہ گلگت بلستان کو صوبہ بنائے گی ،بلاول نے کہا میں کٹھ پتلی نہیں ،کسی کے اشاروں پر نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیو سے پاک پاکستان شہید بینظیر بھٹو کا خواب تھا، بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان ان کی والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب تھا اور ہم سب کو اس خواب کو حقیقت بنانے کے لئے بھرپور عزم و جذبے کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔ جی بالکل بھٹو سے پاک پاکستان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے گلگت بلتستان کو عمران خان سے بچانا ہے، بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سرکاری ملازمین ، لیڈی ہیلتھ ورکرز احتجاج کر رہے ہیں، ہر ادارے میں عمران خان عوام کو بے روزگار کررہےہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بناکر رہیں گے، بلاول بھٹوگلگت بلتستان میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج گلگت بلتستان کے عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سبسڈی کی وجہ سے آج تک گندم پر فائدہ اٹھارہے ہیں ۔ ارے تم لوگ امیر لوگ ھو اور بے ایمان بھی، پاکستان کا اور پاکستان کے لوگوں کاُ پیچھا چھوڑ دو اور جاو اب اپنے 'ابائ وطن' برطانیہ۰
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنا کر رہیں گے: بلاول بھٹو زرداریگلگت: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنا کر رہیں گے۔ گلگت بلتستان والوں: پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے سے پہلے ایک بار سندھ کی حالت ضرور دیکھنا، جہاں کتے کاٹنے کے ویکسین کے پیسے بھی جعلی اکاؤنٹس میں جاتے ہیں، ایک بار تھر کے بھوکے بچوں کو دیکھنا جن کا پیسہ بھی جعلی اکاؤنٹس میں جاتا ہے، ایک بار سندھ کی حالت دیکھ کے ووٹ دینا۔ اس کا اعلان تو وفاق پھلے ھی کر چکا ھے اس میں نٸ بات کیا ھے Yeh apni govt me q nae kia
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تبدیلی کے نام پر عوام کو صرف تباہی ملی بلاول بھٹو زرداریگلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پر عوام کو صرف تباہی ملی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیو ورکرز نے آئندہ نسلوں کو معذوری سے بچانے کیلئے انتھک محنت کی، آصفہ بھٹوعالمی یوم پولیو کے موقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی سے جاری اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پولیو کے خلاف اپنی لڑائی میں بہت آگے نکل آیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »