ایمبولینس بلانے کی پیشکش کرنے والے جوڑے نے دم مرگ خاتون کا پرس اور فون چوری کر لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ویب ڈیسک) ایمبولینس بلانے کی پیشکش کرنے والے جوڑے نے دم مرگ خاتون کا پرس اور فون چوری کر لیا۔ پولیس نے بتایا کہ مرنے والی خاتون کو فون کر کے ایمبولینس

لندن ۔ پولیس نے بتایا کہ مرنے والی خاتون کو فون کر کے ایمبولینس بلانے کی پیش کش کرنے والے دو افراد نے اس کا فون اور پرس چوری کیا ۔ لنکا شائر پولیس نے کہاکہ 16اکتوبر کو علی الصباح عورت کا شوہر مدد کیلئے باہر گلی میں گیا تھا جب ایک مرد اور ایک عورت نے کہا کہ وہ ان کی مدد کر سکتے ہیں۔

روزنامہ جنگ نے غیرملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ یہ دونوں افراد پراپرٹی میں داخل ہوئے اور کہا کہ وہ ایؒمرجنسی سروسزکو کال کر سکتے ہیں۔ جبکہ بیمار عورت کا شوہر جس کی عمر 80 سال سے زائد تھی اپنی بیوی کے بستر کے قریب چلا گیا۔ آفیسرز نے بتایا کہ کمرے سے پرس اورموبائل فون غائب تھا اور والٹر سٹریٹ پیریئر فیلڈ کی پراپرٹی میں چوری کےواقعے کی رپورٹ کی گئی ہے۔ لنکا شائر پولیس نے کہا کہ وہ بیمار خاتون بعد میں اسی روز دم توڑ گئی۔ پولیس کانسٹیبل راب بیلی نے کہا کہ مشکل اور ضرورت کی گھڑی میں معمر و کمزور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہواوے نے اپنا نیا میٹ 40 سمارٹ فون متعارف کروا دیابیجنگ: (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے اپنا نیا میٹ 40 سمارٹ فون متعارف کروا دیا ہے جس کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس میں ایپل کے نئے آئی فون 12 سے بہتر پروسیسر ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مجھے کیوں روکا؟ خاتون نے پولیس اہلکار کی پٹائی لگادیدونوں کے درمیان جرمانے کے اوپر پہلے تکرار شروع ہوئی اور پھر اس کے بعد اچانک خاتون نے سڑک پر پولیس اہلکار کو نہ صرف مارنا شروع کیا بلکہ اس کی وردی بھی پھاڑی دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوویڈ 19 نے دوران امریکی خاتون کی جان لےلیکوویڈ 19 نے دوران امریکی خاتون کی جان لےلی ARYNewsUrdu Urdu theak likhain.... بد سے بدنام بُرا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی انتخابات : ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا ووٹ ڈال دیاخبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے ویسٹ پام بیچ کے پولنگ اسٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اپنا قد بڑھانے کیلئے نواز شریف کی رٹ لگا رکھی ہے مریم نوازن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنا قد بڑھانے کیلئے نواز شریف کی رٹ لگا رکھی ہے۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینیوں نے اب زیادہ دودھ کیوں پینا شروع کر دیا؟ - BBC News اردوایک لمبے عرصے تک چین میں دودھ کو بچوں اور بوڑھوں کی خوراک سمجھا جاتا تھا اور اس کے پیچھے ایک حیاتیاتی وجہ ہے کہ اتنے عرصے تک لوگ اس کے استعمال سے کیوں ہچکچاتے رہے۔ Sudan too agreed to normalize diplomatic relation with Israel Hope our Pakistan will learn from countries like Sudan, UAE & normalize diplomatic relation with Sindh & Balochistan. Pakistan Zindabad! یورپ اور امریکہ والے تیل نہ سمجھ لیں پاکستان میں جو دودھ ملتا ہے اور جو لوگ دودھ کے کاروبار سے وابستہ ہیں جب تک ان کو اپنے ملک لے کر نہیں جاتے نہ کرونا وائرس سے بچ سکتے ہیں نہ کسی اور نئے وائرس سے 🍼
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »