کٹھ پتلیوں کا کھیل ختم ہونے والا ہے: مریم نواز شریف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تقدیر بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔ عوام کی حاکمیت کا سورج طلوع ہونے اور کٹھ پتلیوں کا کھیل ختم ہونے کو ہے۔

پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کے آغاز میں انہوں نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے معاملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس مکروہ اقدام سے تمام امت مسلمہ کے دل دکھی ہیں، اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہیں۔ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے ہمارے جذبات بری طرح مجروع ہوئے۔

مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب کی طرح بلوچستان کے طلبہ بھی مجھے عزیز ہیں۔ اس بات پر افسوس ہے کہ بلوچ طلبہ کی سکالرشپ ختم کر دی گئی۔ اس کیخلاف سردی میں بلوچ طلبہ نے احتجاج کیا لیکن کسی کو رحم نہیں آیا۔ امید ہے کہ حکمرانوں کو رحم آئے گا اور سکالرشپس بحال ہوں گی۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ قائداعظم نے کہا تھا کہ عوام کے ووٹ کوعزت دو، آئین کا احترام کرو لیکن کیا 72 سالوں میں ان کی اس بات پر عمل ہوا؟ کیا آئین کا احترام کیا گیا؟ کیا عوامی نمائندوں کو پالیسیاں بنانے اور ان کا حکم مانا گیا؟

ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ووٹ کو عزت دو۔ ریاست سے اوپر ریاست اور جعلی حکومتیں نہ بنائی جائیں۔ ملک کیلئے پالیسیاں بنانا عوامی نمائندوں کا کام ہے۔ 72 سال ہو گئے لیکن قائداعظم کی بات پر عمل نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آج اگر گنجے پاپی چور بھگوڑےاور اس کی بھگوڑی چور 420 جھوٹی چھوکری کو اس کی چوریوں ،مہا کرپشن پہ NRO دےکر لندن بھاگنے کا موقع دے دیا جاۓ تو یہی فوج پہ بھونکنے والےکھوتا خورپھٹواری فوج پہ واہ واہ کریںگے

کٹ پتلی وہ ہیں جو گیارہ ملے ہوئے ہیں

بلوچستان کو الگ کر کے آزاد ریاست کی خواہش آج کے جلسے میں کر دی ہے، اگر اب بھی ان لوگوں کے غدار ہونے میں کسی کو شک ہو تو پھر اس پہ بھی لعنت، اس سے زیادہ پھر الفاظ ساتھ نہیں دیتے ، آزاد عدلیہ کی بےغیرتی کو اگر ٹھیس نہ لگے تو ان سب غداروں پہ نوٹس لے کر انھیں عبرت بنا دے

کٹھ پتلیاں اب جیل جارہی ہیں کیونکہ مریم نانی کی ضمانت منسوخ ہونے والی ہے

Tu phir nai aa jaien gi.

A rare witch changes her costumes with a twitch Changes her words often carrying a bundle of lies Belongs to a family who is bloody vampires Daughter of a pirate niece of a stealer sister of looters Wealth is everything for this witch getting more is her pain and itch.

بالکل فراڈن سمیت سب مفرو کٹھ پتلیوں کا ختم کرکے ان سب کو ان کے اصل گھر جیل میں ڈال دینا چاہئے

She is referring to herself and corrupt dad

Lanti ho tum pe

Yeah sure, more like you will be going back to prison soon, criminal.

yani k apka

Shut your mouth lanti ourat

Dain.... 👹

تیرے بھونکنے سے کچھ نہیں ہوگا چورنی

Sub say phley to phir apkey bhagorey abba or apki Bari aney wali hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق کا تیل و گیس کی تلاش کیلئے 40 نئے بلاکس کی نیلامی کا فیصلہوفاق کا تیل و گیس کی تلاش کیلئے 40 نئے بلاکس کی نیلامی کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بہاولپور کور کی سرپرستی میں ٹرائتھلون 2020 مقابلوں کا انعقاد، نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکتبہاولپور: (دنیا نیوز) بہاولپور کور کی سرپرستی میں ٹرائتھلون 2020 مقابلوں کا کامیاب انعقاد کیا گیا، علاقے کے نوجوانوں نے کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد پر زبردست جوش و خراش کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلوں مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1602833517091-0'); }); دوسروں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طلبی، اشتہار کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری حکم جاریاسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی طلبی کے اشتہارات لندن کے اخبارات میں شائع کرانے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ جیو رپورٹر کو ISI کےگیدڑوں نے اغوا کیا ہےسپریم کورٹ کے اور FATF کےفیصلے میں عمران اور عارف علوی کو قصور وار نہیں ٹھہرایا گیایہ توبے اختیار ہیں کل کے فیصلے میں گانڈو باجوہ اور آئی ایس آئی کو شکست ہوئی ہے جو 72سالوں سے اقتدار پہ قبضہ جمائے ہوئے ہیں پھر نعرہ لگاؤ باجوہ کتاہاےہاے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سفر؛ زمبابوین ٹیم تازہ ہوا کا ایک اور جھونکا - ایکسپریس اردوانٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سفر؛ زمبابوین ٹیم تازہ ہوا کا ایک اور جھونکا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (اتوار ) کا دن کیسا رہے گا؟حمل googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1602833517091-0'); }); آپ کو جس مقصد میں عرصہءدراز سے ناکامی ہو رہی تھی، شرک ھے یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »