بلاول بھٹو کا18 اکتوبر کو کراچی میں جلسے کا اعلان، وفاقی حکومت اور اس کے اتحادی سندھ کے دل کراچی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو کالاڑکانہ میں خطاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو کا18 اکتوبر کو کراچی میں جلسے کا اعلان، وفاقی حکومت اور اس کے اتحادی سندھ کے دل کراچی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو کالاڑکانہ میں خطاب BBhuttoZardari MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov

ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں انتخابی ریلی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کراچی کو الگ کرنے کا خواب دیکھا جا رہا ہے، سندھ کے شہری ایسا نہیں کرنے دیں گے۔بلاول بھٹو نے اپنا مشہور نعرہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں بھی لگایا، کہا لاڑکانہ کے عوام تیر کے ساتھ ہیں، 17 اکتوبر کو تیر پر ٹھپا لگا کر وفاق کو جواب دیں۔انھوں نے کہا ایک سال سے عوام کی لڑائی اسمبلی میں لڑ رہا ہوں، میں نے حکومت کو گھر بھیجنا ہے، بی بی کی شہادت کے بعد میں نے پارٹی کا پرچم تھام لیا، آپ کو میرا ساتھ دینا...

پی پی چیئرمین نے کہا حکومت نے غریب عوام کا معاشی قتل کیا، ایک سال میں ہزاروں لوگ بے روزگار ہوئے، پیپلز پارٹی دور حکومت میں بھی ملک معاشی بحران سے گزرا لیکن صدر زرداری نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع کیا، پنشن اور تنخواہوں میں 100 فی صد اضافہ کیا گیا۔ بلاول کا کہنا تھا ذوالفقار بھٹو نے بڑے زمینداروں سے زمین لے کر چھوٹے زمینداروں کو دی، محترمہ کے دور میں نعرہ مشہور تھا، بے نظیر آئے گی روزگار لائے گی، پیپلز پارٹی مزدوروں اور کسانوں کا خیال رکھتی ہے۔چیئر مین پیپلز پارٹی کا مزید کہنا تھا کہ کٹھ پتلی حکومت میں عوام کوریلیف نہیں مل سکتا۔ حکومت غریبوں کاخون چوس رہی ہے۔ تجاوزات کے نام پرغریبوں کی دکانوں، گھروں کو گرایا گیا۔ ایک سال میں متعددنوجوان بیروز گار ہو...

بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے 50 لاکھ گھر بنانے کا وعدہ کیا تھا، ایک بھی نہیں بنا۔ ایک کروڑنوکریاں دینے کا وعدہ کہاں گیا۔ عوام کٹھ پتلی حکومت کےخلاف میراساتھ دیں۔ ہمیں پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ قبول نہیں۔ حکومت غریب کسانوں کامعاشی قتل کررہی ہے۔کارکنوں سے خطاب میں انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نےغریب عوام کامعاشی قتل کیا۔ کٹھ پتلی حکومت نےغریب آدمی کا جینا حرام کر دیا۔ سلیکٹڈ اورکٹھ پتلی حکومت کامقابلہ کر رہا ہوں۔لاڑکانہ میں صوبائی اسمبلی کے الیکشن کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: بلاول بھٹو سے پارٹی عہیداروں کی ملاقاتکراچی: بلاول بھٹو سے پارٹی عہیداروں کی ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا بلاول بھٹو زرداری سے اظہار تشکراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مولانا فضل الرحمان کا چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان قونصلیٹ میں ڈپٹی قونصل جنرل شائق احمد بھٹو کے ہمراہ پاکستانی صحافیوں اور سعودی پریس اینڈ پبلیکیشن کے نمائندوں سے ملاقاتجدہ (محمد اکرم اسد) پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید نےصحافیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنا قلم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے بھی اپنا راستہ چن لیا، ایسا اعلان کہ مولانا فضل الرحمان بھی دم بخود رہ جائیں گےکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 18 اکتوبر کو کراچی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 167 کیس رپورٹکراچی: ڈینگی سرویلنس سیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈینگی کے مزید 167 نئے کیس جبکہ سندھ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 167 کیس رپورٹڈینگی سرویلنس سیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈینگی کے مزید 167 نئے کیس جبکہ سندھ کے دیگر اضلاع سے 10 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »