بلاول بھٹو کا 7 براعظموں کی سات بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کا عزم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے خود بھی کوہ پیمائی کا بہت شوق ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 7 براعظموں کی سات بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے یورپ، جنوبی امریکا اور افریقا کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے نوجوان کوہ پیما اسد علی میمن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے سات براعظموں کی 7 بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں کوہ پیمائی کو عالمی سطح پر فروغ دیا جائے گا، لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما اسد علی میمن ملک خاص طور پر صوبے کے نوجوانوں کے لیے بہترین جدوجہد کی عمدہ مثال...

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مجھے خود بھی کوہ پیمائی کا بہت شوق ہے، میری تمنا ہے کہ دنیا کے سات براعظموں کی سات بلند ترین چوٹیوں کو سر کروں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوہ پیما اسد علی میمن کے جذبے کو سراہا اور کہا کہ میری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں، ملک و قوم کا نام خوب روشن کریں۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور متعلقہ حکام کو اسد علی میمن کی بھرپور معاونت کی بھی ہدایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا جوک مارا رے

اہ ماما تم پانی والی بوتل تو اوپن کر نہی سکتے BBhuttoZardari

Mashallah

پہلے بوتل کا ڈھکن تو خود کھولنا سیکھ لیں .🙂

یہ بلاول کے بس کے کام نہیں ہے

اس ڈھکن سے بوتل کا تو ڈھکن کھلتا نہیں ہے 🤭🤭🤣😂

یہ بلوجانی سات چوٹیاں سوار سکتے ہیں پر سر نہیں کر سکتے۔ لگی شرط۔

Good joke

لگتا ہے ڈیل کامیاب ہو گئی؟ BBhuttoZardari

شیخ رشید اور دوسرے لونڈے بازوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

یہ بات بھی تبدیلی جیسی ایک مذاق ہے 😄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کا 17 دسمبر کو کراچی کے مختلف اضلاع میں احتجاج کا اعلانبلاول بھٹو کا 17 دسمبر کو کراچی کے مختلف اضلاع میں احتجاج کا اعلان ARYNewsUrdu پتا نہیں کیا ہے پیپلز پارٹی کو گھوم کر کراچی کو اور سندھ کو دوبارہ دوبارہ فتح کر رہی ہے اللہ خیر کرے MediaCellPPP PPP_Org ji sindh main pti ki hakomat hay .ehtjaj banata hay واقعی بہی پراپرٹی ٹيکس کی وصولی نہيں ہو رہی ہے اسکو لوکل گورمينٹ کے ذريعے وصول کروايا جا سکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت پاکستان نے ملک سے فرار ہونے کے خدشے کے پیش نظر سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ Absolutely Well done! Highly appreciated. چور اسی طرح بھاگ جاتے ہیں اور عدالتی کاروائی درمیان میں ہی رہ جاتی ہے - اک واری سزا سن لیون اس دے بعد جہڑا مرضی ہوندا رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو آج لاہور پہنچیں گے تنظیمی عہدیداروں کیساتھ ملاقاتیں شیڈولچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج لاہور پہنچیں گے، بلاول بھٹو لاہور میں قیام کے دوران تنظیمی عہدیداروں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بحریہ ایئرڈیفنس یونٹ کا میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہپاک بحریہ کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے زمین سے فضا میں ہدف کو نشانے بنانے والے میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیر اعلی آفس کا اچانک دورہوزیراعلیٰ پنجاب کا وزیر اعلی آفس کا اچانک دورہ Lahore CMOffice Visit CMPunjab UsmanBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »