بغداد میں مظاہرین پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک، 47 زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بغداد میں مظاہرین پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک، 47 زخمی Baghdad Protesters Killed Demonstrations Firing Injured

افراد کی موت ہو گئی اور تقریباً 47 زخمی ہوگئے ۔سکیورٹی شعبے کے ایک افسر نے بتایا کہ گاڑیوں میں آئے نامعلوم مسلح افراد نے وسطی بغداد کے الخلانی سکوائر میں مظاہرہ کرنے والے والے افراد پر فائرنگ کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ میں 16 مظاہرین ہلاک ہو گئے اور تقریباً 47 مظاہرین

زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہے ۔ واضح ر ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں اصلاحات ، بد عنوانی ، لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے مطالبات کے سلسلے میں اکتوبر کے اوائل سے ہی احتجاجی مظاہر ہو رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،9میں کمی ،4میں استحکامپرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،9میں کمی ،4میں استحکام Pakistan Vegetables Inflation PriceHike
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ :سردی میں طلبا ٹھنڈے فرش پر بیٹھ کر امتحان دینے میں مجبورکوئٹہ :سردی میں طلبا ٹھنڈے فرش پر بیٹھ کر امتحان دینے میں مجبور تفصيلات جانئے: DailyJang No problem
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کاروبا ر کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر سستا اور سٹاک مارکیٹ میں اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معیشت کی بحالی کے طرف سفر کا اقرار تو موڈیز بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشن خلاء میں بھیجنے کی بات پر لوگ حیران ہوتے ہیں، فواد چوہدریمشن خلاء میں بھیجنے کی بات پر لوگ حیران ہوتے ہیں، فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے صو بہ قندوز میں طالبان کا پولیس چو کی پر حملہ , 10اہلکا ر ہلاکافغانستان کے صو بہ قندوز میں طالبان کا پولیس چو کی پر حملہ , 10اہلکا ر ہلاک Afghanistan Taliban Kunduz TerroristAttack AfghanPolice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا کیلا ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر میں فروخت - ایکسپریس اردومیامی کی آرٹ گیلری میں اطالوی فنکار کی ایسی دو تخلیقات مجموعی طور پر تین کروڑ 60 لاکھ روپے میں فروخت ہوئی ہیں آپ نے لے لیا؟ او خیر۔۔۔۔ Ya Kaila Malik Riaz ko Dy den Jo phaly iss awaz ko daita rha Haram k pasy Allah k nam Dy kr
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »