مشن خلاء میں بھیجنے کی بات پر لوگ حیران ہوتے ہیں، فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشن خلاء میں بھیجنے کی بات پر لوگ حیران ہوتے ہیں، فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری کا کہنا ہے کہ جب ہم 2020 میں اپنا مشن خلاء میں بھیجنے کی بات کرتے ہیں تو لوگ حیران ہوتے ہیں۔

نجی یونیورسٹی کے کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری نے کہا کہ انفارمیشن منسٹرتھا تو لوگ مجھ سے خفا ہوتے جب میں کہتا کہ دنیا بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو لگتا ہے کہ پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کے لحاظ سے بہت پسماندہ ملک ہیں ،مگر جب ہم 2020 میں اپنا مشن خلاء میں بھیجنے کی بات کرتے ہیں تو لوگ حیران ہوجاتے ہیں۔

فواد چوہدری نے بتایا کہ جب ہم نے 1962 میں سپارکو بنایا تو چائنہ اور دوسرے ممالک بہت پیچھے تھے، جبکہ محترمہ بینظیر بھٹو نے 1990 میں پاکستان میں فائبر آپٹک بچھائی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے جب وزارت سنبھالی تو معلوم ہوا کہ سول اور ملٹری ریسرچ آپس میں شئیرنہیں ہو رہی ،جس کے بعد اب ہم ملٹری سول انٹرفیس بنا رہے ہیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان سائنس و ٹیکنالوجی کو ترجیح دیتے ہیں، پاکستان کا سائنس و ٹیکنالوجی کا بجٹ آئندہ سال 1500 گناء بڑھ جائے گا،آئندہ سال 20 بلین ڈالر بائیو ٹیکنالوجی سے ایکسپورٹ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی غیر ذمہ دارانہ خلائی مشن ماحول کیلئے خطرناک ہے: فواد چوہدریبھارتی غیر ذمہ دارانہ خلائی مشن ماحول کیلئے خطرناک ہے: فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریعمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع بد قسمتی ہو گی: فواد چوہدریاپوزیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع بد قسمتی ہو گی: فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کی تشکیل پر سپریم کورٹ جانا بدقسمتی ہوگی، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوفریقین اپنے موقف میں نرمی لائیں اور خود فیصلہ کریں، وفاقی وزیر کس کی بدقسمتی ہو گی, تمہاری؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نےفواد حسن فواد کی ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دیاسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے کے مقدمے میں فواد حسن فواد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہوم سیریز: فواد عالم کو صبر کا میٹھا پھل ملنے کا امکان - ایکسپریس اردوسری لنکا سے ٹیسٹ میچزکیلیے سمیع اسلم اور عثمان شنواری کے نام بھی زیر غور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »