بعض وفاقی وزرا کا نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت، وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بعض وفاقی وزرا کا نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت، وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی pmln_org ImranKhanPTI pid_gov NAB NawazSharif PMLN FederalCabinet

رمضان شوگر ملز کیس:حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 روز کی توسیع

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، جس میں وزیراعظم کو نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور انہیں علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق فواد چودھری، علی امین گنڈا پور، فیصل واوڈا، غلام سرور خان، شیریں مزاری اور علی زیدی نے نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت کی اور کہا کہ انہوں نے قوم کا پیسہ لوٹا اور اب باہر جا رہے ہیں۔ مجرم کا ایسے باہر جانا تحریک انصاف کے نظریہ کی مخالفت ہے۔ ماضی میں بھی یہ لوگ حکومتیں کرکے باہر جاتے رہے ہیں۔اراکین کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو اجازت دینے سے تحریک انصاف اور باقی حکومتوں میں کیا فرق رہے گا۔ عوام میں منفی تاثر جائے گا کہ حکومت نے کسی دباؤ میں ان کا نام ای سی ایل سے نکالا۔ذرائع...

ذرائع کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید، ندیم افضل چن سمیت دیگر وزرا نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی حمایت کی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ ہم انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یہ فیصلہ کر رہے ہیں۔ نواز شریف کو ان کی مرضی کا علاج کرانے دینا چاہیے۔ یہ بات یقینی بنائیں گے کہ نواز شریف علاج کے بعد واپس آئیں۔ ذیلی کمیٹی ای سی ایل کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرے۔ ذیلی کمیٹی نواز شریف کی فیملی سے مکمل ضمانت لے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوریوفاقی کابینہ نے اہم منظوری دے دی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی اکثریت نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی حامی، ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی اکثریت نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی حمایت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے پرغوروفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے پرغور pid_gov NawazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمرا ن خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا پہلا مرحلہ مکملاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمرا ن خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس، سیاسی صورتحال پر غور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہےا، جس میں آزادی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »