بشکیک: زخمی طالبعلم کواسحاق ڈارکیسے وطن لائے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

Bishkek خبریں

Ishaq Dar,Pakistan

بشکیک میں کرغزبلوائیوں کے حملے سے بڑی تعداد میں ایشیائی طالبعلم اور روزگار سے وابستہ افراد زخمی ہوئے تھے

/فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ سینیٹر اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کےلیے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں تھے جہاں سے ان کی کرغز وزیرخارجہ کلوبایف ژین بیک مولدوکانووچ سے ملاقات ہوئی تھی۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے بتایا کہ حملوں میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی افواہیں بےبنیاد ہیں، تین پاکستانی زخمی ہوئے تھے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک تھی۔

سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت اپنے اقدامات سے ثابت کررہی ہےکہ خدمت کسے کہتے ہیں،وہ اپنے کاموں کی اپوزیشن یا لوگوں سے ستائش نہیں چاہتے،عوام کی خدمت کرنا حکومت کا فرض ہے،صلہ صرف اللہ سےچاہیے۔اسی نمائندے نے بدھ کو یہ خبردی تھی کہ گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ اسحاق ڈار سے رابطہ ہوا ہے جس میں کرغزستان میں پھنسے طلبہ کوبراہ راست کراچی لانے پرنائب وزیراعظم سےبات کی گئی...

Ishaq Dar Pakistan

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ہاسٹل پر حملہ، متعدد زخمیبشکیک : کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانی طلبا کے ہاسٹل پر مشتعل افراد نے حملے کیے، جس کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی بشکیک سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے اہم ہدایتپاکستانی طالب علموں کی وطن واپسی پی آئی اے کی اولین ترجیح ہے مگر مروجہ طریقہ کار اپنانا اور نظم و ضبط برقرار رکھنا بھی انتہائی اہم ہے: ترجمان پی آئی اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بشکیک واقعہ: باحفاظت وطن پہنچنے والے طلباء پاکستانی سفیر کے رویے پر پھٹ پڑےایک طالبعلم نے بتایا کہ پاکستانیوں کو حسن علی ضیغم صاحب کا یہ کہنا کہ یہ سب نارمل حالات ہیں، یہ ایک جھوٹ تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرغزستان میں ہم پر کیا گزری؟ پاکستان پہنچنے والے طلباء کی دلخراش گفتگوکرغزستان سے اپنی جان بچا کر بخیریت وطن واپس آنے والے پاکستانی طلباء نے آپ بیتی سنادی، 30 طلبا میں ایک زخمی طالب علم بھی شامل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی سفیرکوفون، طلبا کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایتواقعے میں کوئی پاکستانی طالبعلم جاں بحق نہیں ہوا، سفیر کی شہباز شریف کو بریفنگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'خوف کی فضا ہے، سکیورٹی نہیں دی جا رہی'، بشکیک میں پاکستانی طلباء وطن واپسی کیلئے فکرمندکرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں موجود پاکستانی طالبہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہاں ہنگامہ آرائی جاری ہے، غیرملکی طلبہ محصور ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »