بشری انصاری اور عابدہ پروین کی تصویر پر ایک نظر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بشری انصاری اور عابدہ پروین کی تصویر پر ایک نظر BushraAnsari AbidaParveen Photo

ایک نایاب تصویر شیئر کی ہے جس میں صوفیانہ کلام کی مایہ ناز گلوکارہ، سروں کی ملکہ اور دنیا بھر میں سندھ و پاکستان کی پہچان عابدہ پروین کو اداکارہ کے گھر میں دیکھا جاسکتا ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں بشری انصاری فون پر کسی سے بات کررہی ہیں جبکہ عابدہ پروین

کیمرہ کی طرف دیکھ کر مسکرا رہی ہیں۔بشری انصاری نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ میری پیاری دوست عابدہ پروین کی قاتلانہ مسکراہٹ۔انہوں نے بتایا کہ یہ تصویر عالمی وبا کورونا وائرس سے پہلے کے دنوں کی ہے۔اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ اس تصویر میں عابدہ پروین ان کے گھر میں موجود ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشری انصاری کا کورونا کی شکار بہن سنبل کےلئے جذباتی پیغامپاکستان کی لیجنڈ اداکارہ بشری انصاری نے کورونا وائرس میں مبتلا اپنی بہن سنبل شاہد کے لیے جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے۔بشری انصاری اور اداکارہ اسماعباس کی بہن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بشری انصاری کی بہن کےبعد والدہ کی طبیعت بھی ناسازمعروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن سنبل شاہد کے بعد ان کی والدہ کی طبعیت بھی ناساز ہوگئی ۔ تفصیلات SamaaTV اللہ تعالی صیعت دے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ بشری انصاری کی بہن سنبل شاہد انتقال کرگئيںبشریٰ انصاری کی بہن اور اداکارہ سنبل شاہد کورونا سے انتقال کر گئیں Read More : Newsonepk SumbulShahid Covid_19 coronavirus
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بشری انصاری کی بہن سنبل شاہد کورونا وبا کے باعث انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردوسنبل شاہد بھی کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہردکھا چکی ہیں May her soul rest in peace 🙏 Ameen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دونوں بہنوں کی حسین جوڑی ٹوٹ گئی بشری انصاری کا بہن کی یاد میں پیغامسینئر اداکارہ بشری انصاری نے مرحومہ بہن سنبل شاہد کی یاد میں ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے۔ بشری انصاری نے انسٹاگرام پر یہ تصویر شیئر کی جو کہ سنبل شاہد کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »